فوج اور حکومت میں مکمل ہم آہنگی، طالبان کارروائیوں سے مذاکرات کو دھکا
ترکی سے پاکستان واپسی کے دوران وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس
ترکی سے پاکستان واپسی کے دوران وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس
بغداد۔ 16؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ عراق کے سخت گیر موقف کے حامل شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے سیاست سے الگ ہونے کا اعلان اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تحریر شدہ پیغام میں کیا۔ مقتدیٰ الصدر کے بیان کے مطابق وہ مستقبل میں نہ کوئی سرکاری عہدہ لیں گے اور نہ ہی ان کی پارلیمان میں کوئی نم
کابل۔ 16؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ناٹو فوج کے قافلے پر طالبان کے حملہ میں ناٹو کے7 فوجی ہلاک ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی ہلاک ہوگئے۔ افغان صیانتی ذرائع کے مطابق ننگرہار میں جلال آباد، کابل شاہراہ پر افغان طالبان نے ناٹو فوج کے قافلہ پر حملہ کیا۔ حملہ میں ناٹو فوج کے 7فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگ
کراچی۔ 16؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک ٹرین بم دھماکہ کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ خوشحال خان ایکسپریس میں ہوا جو کراچی سے پشاور جارہی تھی اور اُنارواہ ریلوے اسٹیشن کے قریب جیکب آباد میں تھی۔ 5 مہلوکین کی نعشیں ڈبوں سے برآمد کرلی گئی ہیں۔ 30 زخمیوں کو رحیم یار
اسلام آباد 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی طالبان نے اصولی طور پر جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے اس خصوص میں وہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اعلان کریں گے۔شمالی وزیر ستان علاقہ سے پاکستانی فوج کی دستبرداری اور قیدیوں کی رہائی سے متعلق مطالبہ پیش کیا ہے۔ ممنوعہ تحریک طالبان پاکستان کے سیاسی شوری یا کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنگ بندی کی
اسلام آباد 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی طالبان نے اصولی طور پر جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے اس خصوص میں وہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اعلان کریں گے۔شمالی وزیر ستان علاقہ سے پاکستانی فوج کی دستبرداری اور قیدیوں کی رہائی سے متعلق مطالبہ پیش کیا ہے۔ ممنوعہ تحریک طالبان پاکستان کے سیاسی شوری یا کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنگ بندی کی
پشاور۔ 16؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پولیو ٹیکہ اندازی کی ٹیم کی حفاظت پر مامور ایک ملازم پولیس ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ پشاور میں ان کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا۔ یہ پولیو کارکنوں پر حملوں کے سلسلہ کا تازہ واقعہ ہے۔ یہ واقعہ ایک سی این جی اسٹیشن کے قریب پشاور کے مضافات میں پیش آیا۔ بچاؤ خدمات کے عہدیداروں نے بتایا کہ زخمی ملازم پول
حیدرآباد 16 فبروری (پریس نوٹ) نلسار یونیورسٹی آف لا کے سنٹر فار مینجمنٹ اسٹڈیز کی جانب سے جس نے ایک منفرد ایم بی اے پروگرام کا آغاز کیا ہے، کام کے مقام پر جنسی ہراسانی پر اس کے پہلے ایچ آر کانکلیو (جلسہ) کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر فیضان مصطفیٰ نے اپنے خطاب میں کہاکہ تین خواتین میں ایک کو جنسی ہراسانی کا سامنا ہ
حیدرآباد 16 فبروری (سیاست نیوز) ریاستی وزیر امداد باہمی مسٹر کے وینکٹ کرشنا ریڈی نے چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کو متحدہ ریاست آندھراپردیش کے کٹر حامی سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ وہ (چیف منسٹر) متحدہ آندھراپردیش ریاست کی برقراری کیلئے جو بھی فیصلہ و اقدام کریں گے، ان کا بھرپور ساتھ دینے اور مکمل تائید و حمایت کرنے کا اعلان کیا۔ آج
ظہیرآباد ۔ 16 ؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر بھاری مصنوعات ڈاکٹر جے گیتا ریڈی نے کہا کہ مختلف صنعت گاہیں عصر حاضر میں روزگار کے اہم ذرائع ہیں ۔ اس لئے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ ایسی تعلیم حاصل کریں جو انہیں روزگار سے مربوط کرنے میں اہم رول ادا کرے ۔ ڈاکٹر گیتاریڈی یہاں ایم باگاریڈی اسٹیڈیم میں منعقدہ یوتھ فیسٹول 2014 کے شرکاء
ناندیڑ ۔ 16 ؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ناندیڑ شہر کے دفتر تحصیل میں ایم اے کلولے نامی تحصیلدار کے تند مزام رویہ پر ویلفیر پارٹی (ڈبلیو پی آئی) کے ذمہ داران نے دفتر تحصیل پہنچ کر متعلق ذمہ دار کو پھولوں کا ہار پیش کرتے ہوئے گاندھی گری کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا ۔ تفصیلات کے بموجب ناندیڑ شہر کے دفتر تحصیل میں ایم اے کلولے نامی تحصیل
جگتیال۔ 16 ؍ فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) غریب بچھڑے طبقات کی ترقی اور اندراماں کالونیاں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات رکن پارلیمنٹ مدھو گوڑ یشکی نے آج حلقہ جگتیال میں کروڑوں روپیوں کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسہ کو مخاطب کیا ۔ حلقہ جگتیال کے مختلف علاقوں میں مختلف ترقیاتی کام جگتیال منڈل
گلبرگہ 16 فبروری (فیاکس )روضہ پولیس اسٹیشن کے عقب میں موجود ترکاری مارکٹ میں چوروں کی ایک ٹیم کافی دنوں سے موبئیل و پوکٹ چوری کرکے عوام کا درد سر بنی ہوئی ہے ،معصوم 10 سے 11 سال کی کم عمر لڑکیوں کو لڑکوں کا ڈریس پہناکر منصوبہ بند طریقہ سے چوریاں کی جارہی ہے،ان چوریوں کے خلاف پولیس اسٹیشن میں کئی مرتبہ آگاہ کرتے ہوئے چوروں کو پولیس کے
عادل آباد /16 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری محکمہ جات میں جہاں ایک طرف اکثر خامیاں نظر آتی ہیں، وہیں دوسری طرف ایک باحیات فرد کے انتقال ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کے افراد خاندان کی نشاندہی کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے، جس کی وجہ سے باحیات محمد شمس الدین کو جی پی ایف کے تحت بقایہ رقم 16,390 روپئے حاصل کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ ریٹائر
ویلنگٹن ۔16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم کی شاندار ناٹ آؤٹ سنچری کے باوجود دوسرے اور آخری ٹسٹ کے تیسرے دن دبدبہ برقرار رکھا ہے ۔ میک کولم نے اپنی ٹیم کو ابتدائی مشکلات سے نکالا اور ویلنگٹن ٹسٹ میں برینڈن میک کولم اور واٹلنگ نے نیوزی لینڈ کو جاریہ اننگز کی شکست سے بچالیا، تاہم کیوی ٹیم کو ابھ
حیدرآباد۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سلیبیرٹی کرکٹ لیگ (سی سی ایل) کے آج کھیلے گئے میچ میں کرناٹک بلڈوزرس نے تلگو واریئرس کے خلاف 6 وکٹس سے کامیابی حاصل کی۔ یہ مقابلہ لال بہادر اسٹیڈیم حیدرآباد میں منعقد ہوا جہاں تلگو واریئرس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورس میں 190/4 رنز بنائے۔ عقیل نے سب سے زیادہ 46 گیندوں میں 90 رنز ب
ناگپور ۔16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے وابستہ تنظیمیں جیسے بی سی سی آئی میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ اس پر ضرور غور کریں گے۔کرکٹ میں ان دِنوں سامنے آ رہی غلط چیزوں کو دیکھتے ہوئے کیا گنگولی کرکٹ سے منسلک کسی تنظیم سے جڑنا چاہتے ہیں ؟
ویلنگٹن۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جیسی رائیڈر آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 کیلئے منتخب کی گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ رائیڈر کو شراب نوشی کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ سے کچھ گھنٹے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹسٹ ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا اور ایک ہفتہ کے بعد منتخب کی گئی ورلڈ ٹوئنٹی 20