بنگلہ دیش کے ہندو تارکین کو ہندوستان میں بسانے کی تائید

سلچر ۔ /22 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے آج کہا کہ بنگلہ دیش سے نقل مقام کرتے ہوئے ہندوستان میں داخل ہونے والے ہندوؤں کو اس ملک میں رکھ لیا جانا چاہئیے اور اگر ایک مرتبہ ان (مودی) کی پارٹی برسراقتدار آجائے گی تو غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کو رکھنے کیلئے استعمال کئے جانے والے حراستی مرا

اجے کمار اگروال پی آر سی آئی کے نئے صدر

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (پریس نوٹ) اجے کمار اگروال کا پی آر سی آئی (پبلک ریلیشن کونسل آف انڈیا) کے نئے صدر کی حیثیت سے اعلان کیا گیا۔ اگروال سال 2014-17ء نیشنل گورننگ کنسل کی نگرانی میں خدمات انجام دیں گے۔ پی آر سی آئی کے ملک بھر میں 7 ہزار ارکان کام انجام دیتے ہیں۔ اجے کمار اگروال سنٹرل بینک آف انڈیا کے ہیڈ مارکٹنگ کی حیثیت سے ریاست کرناٹک، آ

بھینسہ میں انہدامی کارروائی کے خلاف تاجرین کا احتجاج

بھینسہ ۔ 22 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : بھینسہ شہر میں سڑکوں کی کشادگی کے ضمن میں آج اچانک انہدامی کا روائی کا آغاز کیا گیا جبکہ صبح کی اولین ساعتوں میں محکمہ بلدیہ کی جانب سے سڑکوں سے متصل موجود تاجرین اور دوکانوں کو فوری خالی کرنے کے اعلان سے بھینسہ میں افراتفری کا ماحول پید اہوگیا ۔جبکہ انہدامی کاروائی کیلئے صرف دوگھنٹے کا وقت تاجر

اوباما ۔ دلائی لاما ملاقات پر چین کااحتجاج

بیجنگ ۔22 فروری (سیاست ڈاٹ کام )امریکی صدر بارک اوباما اور تبت کے رہنما دلائی لاما کی ملاقات پر چین نے احتجاج کرتے ہوئے بیجنگ میں امریکی سفارت کارڈینیل کریٹین برینگ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ چینی نائب وزیرخارجہ نے بیجنگ میں امریکی ناظم الامور ڈینیل کریٹین برینگکو دفتر خارجہ طلب کرکے اپنا احتجاج درج کروایا۔ چینی نائب وزیرخارجہ ژانگ

غزہ کی لڑکی حدیل مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی خواہاں

غزہ پٹی ؍ دوحہ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) غزہ پٹی میں 2008ء کو اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والی النظر کی مقیم 12 سالہ لڑکی حدیل نظامی کا گزشتہ 5 برس سے علاج ہو رہا ہے کیونکہ اسرائیلی دہشت گردی کے دوران وہ سفید فاسفورس اور اس طرح کے دیگر مہلک کیمیائی ہتھیاروں کی وجہ سے اپنے پیروں سے محروم ہوچکی ہے لیکن قطر سے تعلق رکھنے والی ایک چیریٹی ف

محبوب نگر میں منصفانہ و پرامن انتخابات کیلئے تیاریاں جاری

محبوب نگر 22 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اپنی تمام تر توجہ انتظامات پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔ منصفانہ و پرامن انتخابات کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ انتخابات کی نگرانی کیلئے اسمبلی حلقہ واری سطح پر رٹرننگ آفیسر س کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ ضلع کے 14 اسمبلی حلقہ جات کے 3248 مراکز رائے دہی کیلئے 330 سیکٹوریل آفیس

تلنگانہ کا قیام کانگریس کے وعدہ کی تکمیل

میدک 22 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاون میں علحدہ ریاست تلنگانہ بل کی پارلیمنٹ میںشاندار کامیابی کے بعد بلا لحاظ سیاسی وابستگی حوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ دوسرے دن بھی تلنگانہ بل کی کامیابی پر مختلف مدارس کالجس میں خوشیاں منائی گئی۔ خوشی و مسرت میں کیکس کاٹے گئے ۔ ڈائٹ کالج میںمسٹر محمد حفیظ الدین نائب صدر تلنگانہ ریاست اقلیت