برائے فروخت

جائیداد بنانے کا سنہری موقع
شمس آباد بس اسٹانڈ سے 4 کیلو میٹر پٹرول پمپ کے بازو گیٹیڈ کمیونٹی میں پلاٹس جہاں BT روڈ واٹر ٹینک لائٹ ہائی وے سے متصل گنجان آبادی کے بازو جہاں مکان بناکر رہ سکتے ہیں۔
Ph:9963062136
__________________________________________________________________
Huda Approved Layout
Plots & House F.Sale
Available in Happy Home Colony & Jana Chaitanya Pillar No.213 Uppar Pally.
Ph: 9949494443
9701071786

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL BOY
Sunni Muslim Parents Invite Alliance for their SON, B.E. (Osm) , Working in Abu Dhabi as Field Engineer, age 24 Years, Height 5′-8″. Girl must be 5′-3″ to 5′-5″ , age 20 – 23 years , Very Fair, Graduate / Professional Graduates MBBS , Decent & Religious Family Background. Contact :
9394173520 / 20024778
qureshilatif27@gmail.com
__________________________________________________________________
ضرورت رشتہ M.Tech Girl

سرمایہ کاری کے 83 باہمی معاہدوں کا جائزہ

نئی دہلی۔ 22 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے آج کہا کہ وہ ہندوستان کی سرمایہ پالیسی کے تعلق سے عالمی کمپنیوں کی جانب سے تشویش اور فکرمندی کے درمیان اپنے تمام فروغ اور باہمی سرمایہ کاری معاہدوں کا جائزہ لے رہا ہے ۔ تاحال ہندوستان نے مختلف ممالک کے ساتھ اس طرح کے 83 معاہدوں پر عمل کیا ہے ۔ وزیر تجارت و صنعت آنند شرما نے یہاں ایک تقری

ہر ہندو خاندان 5 بچے پیدا کریں : اشوک سنگھل

بھوپال ۔ 22 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کنوینر وشوا ہندو پریشد اشوک سنگھل نے آج یہاں کہا کہ جب تک جبری طورپر مذہب کی تبدیلی کے واقعات فوری روکیں نہ جائیں ، وہ دن دور نہیں ہوگا جب ہندو اس ملک میں اقلیت میں آجائیں گے ۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں سنگھل نے کہاکہ ہر ہندو جوڑے کیلئے پانچ ، پانچ بچے پیدا کرنا ضروری ہوگیا ہے ۔ وی ایچ پی کنوینر ن

روزنامہ سیاست مظلوموں کی آواز عوام کی راست رہنمائی

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : سیاست نے ہمیشہ مظلوموں کیلئے آواز اٹھائی ہے ۔ شہر حیدرآباد میں ہورہے دھوکہ دہی کے واقعات کو سیاست نے منظر عام پر لایا جس کے نتیجہ میں پولیس متحرک ہوتے ہوئے خاطیوں کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار شدہ ملزموں نے پولیس کو بتایا کہ وہ ایک بین الاقوامی گروہ کیلئے کام کررہے ہیں ۔نمائندہ سیاست نے 11 جنوری کو علا

پانچ خواتین کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) حیدرآباد و سائبرآباد کے علاقوں میں پیش آئے علحدہ واقعات میں 5 خواتین کی موت ہوگئی۔ ایک خاتون بیٹے اور بہو کی علحدگی سے دلبرداشتہ ہوگئی۔ دوسری نے بہن سے جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کیا تو تیسری نے شوہر سے جھگڑے کے بعد خودکشی کرلی۔ چوتھی حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی۔ پیٹ بشیرآباد پولیس کے مطابق 46 سا

معین آباد میں ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) معین آباد کے علاقہ میں ایک شخص نے زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 60 سالہ کے شیوا ریڈی جو وینکٹاپورم علاقہ کا ساکن پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے، اس نے خودکشی کرلی۔ معین آباد پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

امیدوار منتخب کرنے کانگریس کی ’پرائمری ‘کا اعلان

نئی دہلی۔ 22 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بعض نشستوں کے لئے لوک سبھا امیدواروں کے انتخاب کے ضمن میں ’پرائمریز ‘ کے انعقاد سے متعلق نائب صدر پارٹی راہول گاندھی کے منصوبہ کو ملحوظ رکھتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے آج نئی دہلی پارلیمانی حلقہ کیلئے اس عمل کی شروعات کا اعلان کیا۔ پارٹی ذرائع نے کہا کہ راہول کی تجویز کا مقصد ہے کہ بنیادی س

شیخ پیٹ میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) شیخ پیٹ کے علاقہ میں ایک 36 سالہ شخص نے تنہائی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ گولکنڈہ پولیس کے مطابق سامبھا شیوا راو جو دبیرو کمپنی میں ملازم تھا، اپنے افراد خاندان کے ساتھ شیخ پیٹ علاقہ میں رہتا تھا۔ 18 فبروری کو اس کے افراد خاندان وجئے واڑہ گئے تھے اور وہ مکان میں تنہائی سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا جس نے ا

سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (سیاست نیوز) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ لنگرحوض پولیس کے مطابق 50 سالہ ایلیا جو پیشہ سے کارپنٹر باپو نگر میں رہتا تھا۔ 20 فبروری کو اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ کار کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ راجندر نگر پولیس کے مط

ممبئی میں عام آدمی پارٹی آفس پر حملہ

ممبئی۔ /22 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی کے نیم مضافاتی علاقہ اندھیری میں عام آدمی پارٹی کے دفتر میں آج 20 تا 25 افراد کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی اور اس پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی کارستانی ہوسکتی ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ ’’ آپ مہاراشٹرا آفس پر این سی پی کے غنڈوں نے حملہ کیا ‘‘۔ عا