سرکار دو عالمؐ سے محبت ہی ایمان کامل
حضرت میراں سید شاہ محمد حبیب اللہ قادری کے عرس کے موقع پر خطاب
حضرت میراں سید شاہ محمد حبیب اللہ قادری کے عرس کے موقع پر خطاب
اپنے وطن میں اہل سیاست کی کشمکش
دشمن بنی ہوئی ہے عوامی سکون کی
سیکولر پارٹی میں پھوٹ
محبوب نگر میں جلسہ سے ریاستی صدر ایم پی جے حامد محمد خاں کا خطاب
ظہیر ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انچارج تلگو دیشم پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیر آباد وائی نروتم نے آج یہاں پارٹی آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے میونسپل کمشنر ظہیر آباد پر کانگریس کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کا ا لزام عائد کیا اور کہا کہ ان کا دور کمشنری کئی ایک بدعنوانیوں سے عبارت ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میونسپلٹی بھو
نظام آباد۔25۔ فروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نشہ کی حالت میں شوہر نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا جس پر محلہ والوں نے اسے بری طرح زد و کوب کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا ۔تفصیلات کے بموجب نسرین بیگم محلہ امان نگر نظام آباد کی شادی تقریباً4سال قبل آرمور کے واجد علی ڈرائیور کے ساتھ انجام پائی تھی اور یہ گذشتہ چند دنوں سے شہر نظا م آ
نرمل ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کی انتھک جدوجہد اور نوجوانوں کی قربانیوں کے تناظر میں علاقہ تلنگانہ کے سا ڑھے چار کروڑ عوام کی دیرینہ خواہش اور اس علاقہ کے عوام کی ترقی کی راہیں ہموار ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر کے سری ہری راؤ نے پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری کے بعد آج نرمل پہونچنے پر ٹی آر ایس قائدین و پارٹی کارک
بھینسہ ۔ 25 ۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے مولوی صاحب قبرستان کے حدود کے تعین کیلئے آج ضلع عہدیداروں نے سروے کا آغازکیا ۔ ضلع سے جوائنٹ ڈائرکٹر و دیگر عہدیداران محمد تلمیز الدین ڈپٹی سروبر، راجندر انسپکٹر ضلع سروپر، ایم سی بھینسہ موہن کے علاوہ محکمہ ریونیو کے دیگر عہدیداروں نے مولوی صاحب قبرستان نزد بس اسٹانڈ پہونچ کر سر
کریم نگر۔25 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں مختلف محکمہ جات کے ذریعہ کئے جانے والے سرکاری بہبودی اسکیمات کی عمل آوری میں سرعت پیدا کرکے اہل مستحق کو اس کے ثمرات فراہم کریں۔ ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں عہدیداران کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ ایس سی، بی سی، اقلیتیں، ایس ٹی کارپوریشنوں، اسٹیپ کار وغیرہ
کریم نگر ۔ 25 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈائیل یور کلکٹر میں موصول شکایتوں و مسائل پر متعلقہ عہدیداران شخصی توجہ دے کر اقدامات کریں۔ ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے پیر کو منعقدہ ڈائیل یور کلکٹر پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر سکم پیٹھ موضع النتہ کنٹہ منڈل سے ایس انیتا نے فون کے ذریعہ ان کے موضع سے متصلہ تالاب میں مورم رہنے سے پانی جذب ہو
گلبرگہ۔ 25 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنوبی ہند کی ممتاز یونیورسٹی گلبرگہ یونیورسٹی کی جانب سے ہردلعزیز عوامی قائد و وزیر میونسپل ایڈمنسٹریشن کرناٹک جناب قمرالاسلام کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازے جانے پر کلے رواں چیاریٹیبل ٹرسٹ کے سکریٹری جناب محمد یوسف، ٹرسٹ کے خازن جناب محمد حسین اور رکن ٹرسٹ افضال احمد ولد محمود احمد (مرحوم سابق می
جنگاؤں ۔25 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد رضی الدین احمد سکریٹری پی سی سی (فرزند محمد کمال الدین احمد سابق مرکزی وزیر) نے کہا کہ صدر کل ہند کانگریس کمیٹی مسز سونیا گاندھی، نائب صدر کل ہند کانگریس کمیٹی مسٹر راہول گاندھی کا تلنگانہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ 60 سالہ جدوجہد کے بعد علیحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام عمل میں آرہا ہے
بیدر۔ 25 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی وزیر ریلوے ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ ان کے وزارت ریلویز کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سے علاقہ حیدرآباد کرناٹک بالخصوص گلبرگہ اور بیدر سے وابستہ دیرینہ حل طلب مسائل کی تکمیل کرلی گئی ہے۔ اس سال ریلوے بجٹ میں بیدر۔ گلبرگہ ریلوے لائن کے لئے 97 کروڑ روپئے فراہم کئے گئے ہیں اور پھر اتنی ہی رقم ریاستی
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ مساکین سے محبت کرو اور اُن کے پاس اُٹھا بیٹھا کرو ‘‘ ۔ (ابن ماجہ(
فتح اللہ (بنگلہ دیش) ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ 2014ء کے افتتاحی مقابلہ میں سری لنکا نے اپنے اوپنر لہیرو تھیریمینے کی ونڈے کیریئر میں دوسری سنچری کی بدولت یہاں پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 296/6 کا اسکور بنایا ہے۔ تھیریمینے نے 110 گیندوں میں 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 102 رنز اسکور کرنے کے علاوہ دوسری وکٹ کیلئے سینئر بی
کیپ ٹاؤن ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وین پارنیل کے زخمی ہونے کے سبب جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرنے سے محروم ہوگئے جبکہ ان کی جگہ فاسٹ بولر کائل ایبٹ کو طلب کیاگیا ہے۔جنوبی افریقہ نے گزشتہ سال فروری میں پاکستان کیخلاف واحد ٹسٹ میں کائل ایبٹ کو ٹیم میں شامل کیا تھا جس میں فاسٹ بولر نے 29رنز کے عوض7 کھل
کراچی ۔ 25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان انڈر 19ٹیم کی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی پر کراچی میں جشن منایا گیا۔ سابق کھلاڑیوں نے کہا کہ پاکستانی انڈر19ٹیم اس کامیابی کی حقدار تھی۔ٹسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے عوام کو ایسے وقت کامیابی کا تحفہ دیا ہے جب ہر طرف سے بری خبریں آرہی ہیں۔سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے پاکس
حیدرآباد ۔ 25 فبروری (راست) سابق گول کیپر عباس یونین سید حسن عباس ہاشم عابدی کے مطابق 26 فبروری کمسن بچوں کیلئے فٹبال کوچنگ کیمپ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ میر علمدار علی کوچ، سینئر اسٹیٹ پلییر سید اکبر عابدی، میر محسن علی خاں میثم اور سید حسن نواز گول کیپر عباس یونین کی خدمات دستیاب رہیں گی۔
بلال کی نصف سنچری رائیگاں