Month: 2014 جنوری
ٹیم کا کوچ پاکستانی ہونا چاہیے: وسیم اکرم
کراچی۔ 22 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کوچ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹیم کا اگلا کوچ پاکستانی ہونا چاہیے۔ اس موقع پر اکیڈمی کے کوچز سابق ٹسٹ فاسٹ بولرجلال الدین،حارث خان، وقار حسین بھی موجود تھے۔وسیم اکرم نے کہا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے،میرے خیال میں واٹمور کی جگہ کسی پاکستانی کو ٹیم
گرائم اسمتھ نے آئرش شہریت حاصل کرلی
ڈبلن۔ 22 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )جنوبی افریقی ٹسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان گرائم اسمتھ نے آئرلینڈ کی شہریت حاصل کرلی ہے‘ تاہم انہوں نے جنوبی افریقی شہریت بھی برقرار رکھی ہوئی ہے۔ اسمتھ کی اہلیہ مورگن ڈین کا تعلق آئرلینڈ سے ہے۔ آئرش شہری بننے کے سبب وہ جب بھی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی سے دستبردار ہوں گے انہیں فوری طور پر آئرش کر
برقی شرحوں میں اضافہ پر عوامی رائے کی سماعت
کریم نگر۔/22جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعرات کی صبح 10 بجے سے ضلع پریشد میٹنگ ہال میں آندھرا پردیش برقی کنٹرول منڈل کی جانب سے 2014-15ء کیلئے برقی کی سالانہ آمدنی و ضروریات پر اور اس کی شرح کی تجاویز اس سے متعلق کھلے عام تحقیقات منعقد کی جائیں گی۔ ٹرانسکو ایس سی نارائنا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی۔ جمعرات کی صبح 10:30 بجے تا شام 5 ب
روڈ سیفٹی پر بیداری مہم
نظام آباد:22؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سڑک حادثات کی روک تھام کیلئے آٹو ڈرائیورس کا تعاون ناگزیر ہے ان خیالات کا اظہار ایس پی نظام آباد ڈاکٹر ترون جوشی نے کیا۔ روڈ سیفٹی ویک کے تحت پوسٹرس اور بینرس، پمفلٹ کی اجرائی کے موقع پر کیا۔ ایس پی نظام آباد نے روڈ سیفٹی ویک کے تقاریب کے تحت کل کیمپ آفس میں کیمپ آفس میں آٹو یونین کے صدر ج
حدیث شریف
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرنے والے محتاج نہیں رہتے۔ اگر گنہگار اور فاجر ہوں، تب بھی صلہ رحمی کی برکت سے اُن کے مال اور عمر کو بڑھا دیا جاتا ہے‘‘۔ (طبرانی)
حدیث شریف
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رزق کی کشادگی اور عمر میں اضافہ کا خواہشمند ہو اس کو چاہئیے کہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرے اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرے ۔ (احمد)
رعایتی ایل پی جی سلنڈرس کوٹہ میں اضافہ متوقع
نئی دہلی 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گھریلو پکوان گیس (ایل پی جی) سلینڈروں کی تعداد میں اضافہ کے لئے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی جانب سے کی گئی پرزور تائید کے بعد وزیر پٹرولیم ایم ویرپا موئیلی نے آج کہاکہ سبسیڈی یافتہ ایل پی جی سلینڈرس کے کوٹہ کو 9 سے بڑھاکر 12 کرنے کی تجویز پر اِس ہفتہ کابینی اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ مسٹر موئیلی
چیف منسٹر کجریوال کا دھرنا ختم،مرکز سے مطالبہ کی نصف تکمیل
نئی دہلی ۔ 21 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کا دارالحکومت کے قلبی علاقہ میں عدیم النظیر دھرنا آج رات یکایک ختم ہوگیا جبکہ دو پولیس عہدیداروں کو رخصت پر بھیج دیا گیا جو ڈیوٹی سے مبینہ غفلت پر پانچ عہدیداروں کی معطلی کیلئے ان کے مطالبے کے بارے میں مرکز کے ساتھ واضح مفاہمت کے تحت کیا گیا اقدام ہے۔ ہائی سیکوریٹی رائ
کجریوال حکومت کو فوری برطرف کردیں:کرن بیدی
نئی دہلی ۔ 21 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی حکومت کو یہاں افراتفری کو فروغ دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابقہ آئی پی ایس آفیسر کرن بیدی نے آج کہا کہ اسے فوری برطرف کردینا چاہئے ۔ ٹیم انا کی ممبر بیدی نے سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر تحریر کیا ، ’’منتخب حکومت جو انارکی پر عمل کرے اور اسے فروغ دے، اس کو کوئی وقت ض
سنندا کی موت کی تحقیقات کیلئے پولیس کو ہدایت
ایس ڈی ایم کے احکام پرقتل یا خودکشی کے زاویوں پر توجہ مرکوز
کانگریس کی میڈیا ٹیم میں راہول کا رد و بدل
سینئر وزراء چدمبرم،خورشید، آزاد ، آنند شرما ، تھرور اور سندھیا پارٹی ترجمان مقرر
وزیراعظم کی صدر سے ملاقات
نئی دہلی ۔ 21 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کے رائزینا ہل کے قریب دھرنا کے پس منظر میں وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کی اور سمجھا جاتا ہے کہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ راشٹراپتی بھون کے ترجمان نے کہا کہ دونوں کی ملاقات کی ہوئی لیکن کیا بات ہوئی اس تعلق سے کوئی تفصیلات کے انکشاف سے ا