چیف منسٹر کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں
حیدرآباد 6 جنوری ( این ایس ایس ) ریاستی وزیر پنچایت راج و سینئر تلنگانہ کانگریس لیڈر مسٹر کے جانا ریڈی نے آج یہ واضح کردیا کہ وہ چیف منسٹر کے عہدہ کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ چونکہ ریاست میں سیما آندھرا قائدین کی مخالفتوں کے باوجود تلنگفانہ ریاست کا قیام تقریبا یقینی نظر آتا ہے ایسے میں کئی دوسرے قائدین چیف منسٹر کے عہدہ کیلئے دوڑ دھوپ