مذہبی خبریں

جلسہ اصلاح معاشرہ
حیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( راست ) : مولانا شیخ عبید اللہ جابر حسامی کے بموجب 8 مئی کو بعد نماز ظہر مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبر پیٹ میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہے ۔ مہمان مقرر مولانا سید احمد ومیض ندوی ہوں گے ۔ صدارت حافظ محمد غوث رشیدی کریں گے ۔۔

تحریک اسلامی کی تاجدار ہند کانفرنس

محفل درس قرآن مجید و تفسیر

حیدرآباد3 مئی (راست)مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیر اہتمام سلسلہ وار ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر زیر نگرانی مولانا ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی جامع مسجد حبیبہ قلی قطب شاہ نگر کالونی سات گنبد روڈ ٹولی چوکی 4 مئی کو بعد نماز مغرب منعقد ہوگی ۔ مولانا ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی درس

حمیدیہ میں آج تیسری محفل حضرت خواجہ غریب نوازؒ

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) اور مجلس انتظامی درگاہ حضرت تاج العرفاء سید شاہ محمد سیف الدین قادری شرفیؒ کے زیر اہتمام حمیدیہ واقع شرفی چمن سبزی منڈی قدیم میں یکم تا 6 رجب چھ روزہ محافل حضرت سلطان الہند خواجہ خواجگان سید معین الدین حسن سنجری ؒ کے سلسلے کی تیسری محفل 3 رجب صبح 8 بجے زیر نگرانی

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

مذہبی خبریں

علم سے معرفت خداوندی کا حصول
جامعتہ المومنات میں کتب کا رسم اجراء ، مولانا سید شاہ بدر الدین قادری الجیلانی کا خطاب

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( راست ) : مجلس ختم نبوت کا ماہانہ اجتماع 27 اپریل اتوار کو بعد نماز مغرب دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ آندھرا پردیش کالی قبر چادر گھاٹ کے کانفرنس ہال میں ہوگا ۔ مولانا محمد ارشد علی قاسمی مخاطب کریں گے ۔۔

مذہبی خبریں

جمعیتہ علماء کا گجرات ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کا فیصلہ
مساجد کی تعمیر مسلمانوں کے دین و ایمان کی بقاء کا موثر ذریعہ
دو مساجد کا افتتاح ، مولانا سعید اکبر اور مولانا انصار اللہ قاسمی کے خطابات

ڈاکٹر حمید الدین شرفی کا لکچر

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) کے زیر اہتمام 20 اپریل منعقد شدنی 1091 ویں تاریخ اسلام اجلاس کا پہلا سیشن صبح 9 بجے ایوان تاج العرفاء حمید آباد واقع شرفی چمن سبزی منڈی اور دوسرا سیشن 1-30 بجے دن جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ایک آیت