نواز شریف کیساتھ ہند میں اسکولی بچہ جیسا برتاؤ

اسلام آباد ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹر سے سیاستدان بننے والے عمران خان نے کہا ہیکہ نواز شریف سے ان کے دورہ ہندوستان کے دوران اسکولی بچہ جیسا برتاؤ کیا گیا اور فولاد کی صنعت کے ایک بڑی ہندوستانی شخصیت کے وطن کو ان کے دورہ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستانی وزیراعظم کی غلط ترجیحات کی عکاسی ہوتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے

جنگ گروپ کی ’آئی ایس آئی‘ کے خلاف نشریات پر معافی

کراچی ، 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے ادارہ ’جنگ گروپ‘ نے گزشتہ ماہ فوج کے انٹلیجنس ایجنسی ادارہ آئی ایس آئی کے خلاف کئی گھنٹوں کی نشریاتی مہم چلانے پر معافی مانگ لی ہے۔ جنگ گروپ کی طرف سے تسلیم کیا گیا کہ حامد میر پر حملے کے بعد ان کی نشریات ’’متجاوز، پریشان کن اور جذباتی‘‘ تھیں۔ ’’ان نشریات سے آئی ایس آ

نواز شریف کے دورہ دہلی سے قبل خیرسگالی اقدام

کراچی۔25مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک خیرسگالی اقدام کرتے ہوئے پاکستان نے آج 151 ہندوستانی ماہی گیروں کو جیل سے رہا کردیا ۔ جب کہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف ‘ وزیر ہندوستان نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دہلی روانہ ہورہے ہیں ۔ عہدیداروں نے 59 ہندوستانی ماہی گیروں کو مالیر جیل کراچی سے اور 92ماہی گیروں کو نارا جیل حیدرآباد س

نواز شریف کے دورہ کیلئے پاکستان نے ہنوز فیصلہ نہیں کیا

اسلام آباد /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج رات دیر گئے تک پیر کو منعقد ہونیوالی نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے والے نریندر مودی نے نواز شریف کو دعوت دی ہے۔ اس درمیان یہ اطلاعات بھی مل رہی ہیں کہ حکومت میں سخت گیر عناصر کی جانب سے انھیں مخالف او

نواز شریف نہیں تو اُن کا نمائندہ ہندوستان جائے گا : تسنیم اسلم

اسلام آباد، 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہندوستان میں نئی حکومت کے قیام کے فوراً بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات دوبارہ بحال ہو جائیں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے یہ بات کل یہاں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہی۔ انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے ہندوستان کے نو منت