پاکستان
ہندوستان کو اپنے طور پر مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کی اجازت نہیں دی جائے گی: پاکستان
اسلام آباد۔ 26؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان ہندوستان کو مسئلہ کشمیر کی یکطرفہ طور پر یکسوئی کی اجازت نہیں دے گا اور اپنے قاصد مختلف ممالک کو روانہ کرے گا تاکہ انھیں ’ہندوستانی جارحیت‘ کے بارے میں واقف کروایا جائے۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر خارجی اُمور و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا کہ ہندوستان چاہتا ہے کہ کشمیر کے تنازعہ کو اپ
پاکستان میں تعمیر امکنہ کیلئے چین کی ایک ارب ڈالر امداد
اسلام آباد۔ 26؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ چین کی ایک سرمایہ کار کمپنی نے پاکستان کے قبائیلی علاقہ خیبر پختون خواہ میں تعمیر امکنہ کی اسکیموں میں ایک ارب امریکی ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ چینی سرمایہ کاروں کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے کل چیف منسٹر خیبر پختون خواہ پرویز خٹک سے پشاور میں ملاقات کی اور یہ پیشکش کی۔ روزنامہ ’دی ڈان‘ کی خ
پاکستان یونیورسٹی میں اسرائیل کا ثقافتی اسٹال
اسلام آباد۔ 26؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسرائیل نے ایک ثقافتی اسٹال پاکستان کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیا ہے۔ یہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ایک تقریری مقابلہ کے سلسلہ میں قائم کیا گیا ہے، لیکن مذہبی اور سیاسی حلقوں میں اس اقدام کے خلاف ’برہمی کی لہر‘ دوڑ جانے کے بعد اسٹال بند کردیا گیا۔ منتظمین نے یہودی مملکت کو ’امن اور خوشحالی کی
سرحدی مسئلہ ‘ عمران کی شریف پر تنقید
لاہور 24 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تحریک انصاف پاکستان کے سربراہ عمران خان نے آج ایک بار پھر وزیر اعظم نواز شریف کو نتقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ ہند ۔ پاک سرحد کی صورتحال پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہند اس مسئلہ پر انتہائی سخت بیانات دے رہے ہیں لیکن وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اب تک اس پر خاموشی اختیار
کشمیر میں حقوق پر پاکستان مہم چلانے کوشاں
اسلام آباد ، 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جانب سے انسانی حقوق ’’خلاف ورزیوں‘‘ کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مہم چلائے گا، ملک کے مشیر برائے امور خارجہ نے آج یہ بات کہی۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا ’سینیٹ‘ نے بیان دیتے ہوئے فائربندی کی خلاف ورزیوں کے حالیہ واقعات کے بارے میں سرتاج عزیز نے کہا کہ ’’700,000 ہند
ایرانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی
اسلام آباد، 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی اور پاکستانی حدود کے اندر پانچ مارٹر گولے داغے۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تحصیلدار ماشکیل کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے جمعہ کی صبح پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانچ مارٹر گولے داغے جو پاکستانی حدود کے اندر آ کر
سرحدی نگرانی کو فعال بنایا جائے، پاکستان و ایران کا اتفاق
اسلام آباد۔ 23 اکٹوبر۔(سیاست ڈاٹ کام)فرنٹیئر کور بلوچستان کے مطابق پاکستان اور ایران کی سرحدی فورسز کے حکام نے سرحد پر نگرانی کو فعال بنانے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔ فرنٹیئر کور بلوچستان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور بلوچستان میجرجنرل محمد اعجاز شاہد اور ایرانی بارڈر پولیس، چیف جنرل قاسم رضائی کے درمیان
ہندوستانی جارحیت کیخلاف پاکستان میں قراردادمنظور
اسلام آباد۔ 23 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی پارلیمنٹ نے آج متفقہ طور پر مبینہ ’’بلااشتعال اور اندھادھند‘‘ جنگ بندی کی ہندوستان کی جانب سے خلاف ورزیوں پر ایک قرارداد منظور کی اور حکومت سے خواہش کی کہ مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کیلئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی خواہش کی جائے۔ یہ قرارداد وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے مشیر برائے اُمور خ
محرم کے باوجود اسلام آباد سے نہیں جائیں گے :عمران
اسلام آباد۔22 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام آنے کے باوجود ہم اسلام آباد سے نہیں جائیں گے جب کہ محرم کے بعد حکومت ہمارا دباؤ برداشت نہیں کر سکے گی، غیرواجبی شرحوں کے خلاف تمام اضلاع میں احتجاج ہو گا، پٹرول کی قیمتیں مزید کم کرائیں گے، انصاف ملنے تک اسلام آباد سے دھرنا خ
پاکستان میں علامہ طاہر القادری کا دو ماہ قدیم احتجاج ختم
اسلام آباد 21 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں شعلہ بیان مذہبی رہنما علامہ طاہر القادری نے گذشتہ دو ماہ سے حکومت کے خلاف جاری سٹ ان احتجاج کو ختم کردیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ اب سارے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے کیونکہ انقلاب کا دوسرا مرحلہ شروع ہورہا ہے ۔ انہوں نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سٹ ان احتجاج ایک انقلا
طالبان کے ٹھکانوں پر پاکستان کے حملے : 30 عسکریت پسند ہلاک
پشاور 21 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی لڑاکا جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے جن کے نتیجہ میں کم از کم 30 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس علاقہ میں طالبان کے خلاف حکومت کی کارروائیاں جاری ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی اور کہا کہ دتا خیل علاقہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکا
نواز شریف کیخلاف عدالت میں عرضی قبول
لاہور 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نوازشریف کی غیر قانونی رقمی لین دین کے الزامات پر نا اہلیت کی استدعا کے ساتھ داخل کردہ عرضی کو یہاں کی عدالت نے سماعت کیلئے قبول کرلیا ہے، جبکہ یہ عرضی 23 سال قبل داخل کی گئی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس عابد عزیز شیخ کی بنچ نے کل یہ عرضی سماعت کیلئے قبول کرلی۔