شاہ رخ خان کو پاکستان بھیجنے کا ریمارک مضحکہ خیز

لکھنؤ ۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ہندو سینا نے فلم اداکر شاہ رخ خان کا پتلا نذر آتش کرکے ان کی فلموں پر ہندوستان میں پابندی عایدکرنے اور انھیں فوراً پاکستان بھیجنے کا جو مطالبہ کیا ہے اس پر سوشلسٹ فرنٹ، مسلم سماج پریشد اور اسمارٹ پارٹی نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سماج دشمن عناصر پر ملک مخالف ہونے کا مقدمہ چلا کر فوری طور پر

سلمان خاں نشہ میں نہیں تھے: گواہ کا بیان

ممبئی۔/20مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ ایکٹر سلمان خان کے ’’ ٹکر اور فرار‘‘ معاملہ میں انہیں اسوقت راحت ملی جب ایک گواہ نے مقامی عدالت کو بتایا کہ 2002ء میں جب باندرہ میں سڑک حادثہ پیش آیا اور سلمان خان کی گاڑی کے نیچے دب کر ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا، اس وقت سلمان خان نشہ میں نہیں تھے۔ 63سالہ فرانسیس فرنانڈیس جو سلمان خان کا پڑوسی ہے اور

بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے 29 ہلاک، متعدد لاپتہe

ڈھاکہ ، 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی دریائے میگھنا میں طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کشتی الٹنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایم وی میراج 4 نامی کشتی ڈھاکہ سے شریعت پور جا رہی تھی کہ دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب ضلع منشی گنج میں تیز ہواؤں کی وجہ سے الٹ گئی۔ ڈوبنے والی کشتی پر عورتوں اور بچوں سمیت 200 سے زیادہ افراد سوار تھے اور حکام ن

بالی ووڈ ایکٹر سدھیر کا انتقال

ممبئی ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) 70ء اور 80ء کے دہے میں فلموں میں ویلن اور کامیڈین کے علاوہ کبھی کبھی کلیدی ویلن کے اسسٹنٹ کے طور پر بخوبی اپنا رول نبھانے والے ایکٹر سدھیر کا چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا۔ وہ پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلاء تھے۔ مرحوم محمد رفیع کا مشہور گیت ’’میں یہ سوچ کر اس کے گھر سے چلا تھا‘‘ فلم حقیقت میں آنجہانی سدھیر پر ہی ف

مجھے اداکارہ کی حیثیت سے یاد رکھیئے: شلپا شیٹی

نئی دہلی۔/6مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) شلپا شیٹی کا فلم کیریئر ختم تو نہیں ہوا ہے لیکن فی الحال وہ اس پر کوئی خاص توجہ بھی نہیں دے رہی ہیں اس کے باوجود ان کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں بطور ایکٹریس یاد رکھیں گے تو زیادہ خوشی ہوگی بہ نسبت ایک بزنس وومن کے۔ 38سالہ شلپا شٹی اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ اپنے کاروبار کو وسعت دینے میں مصروف ہیں جن میں آئی پ

سلمان خان کے خلاف مقدمہ

ممبئی ۔ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی پولیس نے آج کہا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق 2002ء کے ٹکر اور فرار مقدمہ کے ایک کلیدی گواہ کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز کال موصول ہوئے ہیں اور ان سے کہا گیا ہیکہ وہ 5 لاکھ روپئے قبول کرتے ہوئے اس مقدمہ سے دور ہوجائیں۔ ایک پولیس آفیسر نے پی ٹی آئی سے کہا کہ کلیدی گواہ مسلم شیخ کو اتوار کی شب ایک نام

’’ ہیروپنتی ‘‘ میں ٹیگرشراف بھی جیکی کی طرح بانسری بجاتے نظر آئینگے

فلم ’’ ہیروپنتی ‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے جیکی شراف کے فرزند ٹیگر شراف فلم کے ایک گیت ’’ ویزل بجا ‘‘ میں بانسری بجاتے ہوئے نظر آرہے ہیں جو ان کے والد جیکی شراف کی پہلی فلم اور 1983 ء کی سوپر ہٹ فلم ’’ ہیرو ‘‘ کی یاد دلاتی ہے اس میں جیکی شراف بانسری پر ایک رومانٹک لیکن غمگین دھن بجاتے ہوئے نظر آئے تھے ٹیگر نے اپنی زندگی میں ہ

کاش! پتاجی زندہ ہوتے : سنجے دت

پونے ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر سنجے دت جو اس وقت یروڈا جیل میں قید ہیں، نے کہا کہ اس وقت ملک میں انتخابی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں، جہاں ہر طرف صرف الیکشن کے ہی چرچے ہیں۔ ایسے موقع پر انہیں وہ زمانہ یاد آتا ہے جب آنجہانی پتاجی (سنیل دت) ممبئی میں اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے تو اس وقت بالی ووڈ کے تمام بڑے اداکار پتاجی