محبوب نگر۔/3اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انتخابات سے متعلق تربیتی پروگرام میں غیر حاضر رہنے کی پاداش میں 12 اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔ ضلع کلکٹر رونالڈ روز کی ہدایت پر ڈی ای او راجیش نے معطلی کے احکام جاری کئے۔ انہوں نے اپنے پریس نوٹ میں بتایا کہ 2
Read More »مصفانہ انتخابات عہدیداروں کے ہاتھ میں ہے
تربیتی کلاسیس سے غیر حاضر ملازمین کو کلکٹر کا سخت انتباہ میدک۔/3 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انتخابی ڈیوٹیز اور تربیتی کلاس میں غیر حاضر ہونے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں گی۔ انتخابات کو شفافیت اور منصفانہ عمل کے ساتھ انعقاد عمل میں لانا انتخابی ڈیوٹیز کیلئے
Read More »کانگریس پارٹی غربت کے خاتمہ کیلئے سرجیکل اسٹرائک کرے گی
نریندر مودی اور کے سی آر چند لوگوں کیلئے کام کررہے ہیں ، راہول گاندھی کا خطاب ونپرتی ۔ یکم اپریل ( محمد یعقوب علی رپورٹ ) کانگریس پارٹی ہندوستان سے غربت کے خاتمہ کیلئے سرجیکل اسٹرائیک کرے گی جس سے یہاں کے کروڑوں غریب خاندانوں کو فائدہ ہوگا ۔
Read More »سڑکوں کی توسیع، کاموں میں سرعت پیدا کرنے کی ہدایت:ضلع کلکٹر
نارائن پیٹ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر نارائن پیٹ مسٹر ایس وینکٹ راؤ نے آج اچانک نارائن پیٹ مستقر پر واقع اہم شاہراہ کی توسیع کے کاموں کا جائزہ لیا ۔ ان کے ہمراہ آر ڈی او نارائن پیٹ مسٹر سرینواسلو کے علاوہ آر اینڈ بی
Read More »سنہرا ہندوستان بنانے میں اہم کردار ادا کروں گا : کے سی آر
ٹی آر ایس عنقریب قومی جماعت میں تبدیل، محبوب نگر میں انتخابی جلسہ سے خطاب، کانگریس اور بی جے پی مل کر بھی مرکز میں حکومت نہیں بناسکتے محبوب نگر یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عوام اب ووٹ بینک کی سیاست سے نجات پانے کیلئے بے چین
Read More »ن16 نشستوں کے ساتھ مرکز میں بادشاہ گر کے رول کا دعویٰ مضحکہ خیز
تلنگانہ کی ترقی کیلئے کانگریس کے تمام امیدواروں کی کامیابی ضروری ، گمبھی راؤ پیٹ میں انتخابی جلسہ سے پونم پربھاکر کا خطاب گمبھی راؤ پیٹ یکم / اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ کریم نگر پارلیمانی کانگریس امیدوار پونم پربھاکر گوڑ نے 16 نشستوں پر کامیابی کے دعوے
Read More »عادل آباد تبلیغی اجتماع میں کانگریس امیدوار رمیش راتھوڑ کی مسلمانوں سے ملاقات
عادل آباد ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر عادل آباد میں تبلیغی جماعت کا دو روزہ ضلعی اجتماع منعقد کیا گیا تھا جس میں متحدہ ضلع عادل آباد کے قدیم 52منڈل جات سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ پڑوسی ریاست مہاراشٹرا کے بھی افراد نے شرکت کی
Read More »میدک میں جائیداد ٹیکس کی صد فیصد وصولی
میدک۔یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ میدک ٹاؤن نے اس بار سال 2018-19ء کے دوران وصول طلب جائیداد ٹیکس 100% نشانہ کو مکمل کرلیا ہے ۔ صدرنشین ملکارجن گوڑ ، کمشنر بلدیہ مسٹر سمیا اینڈ ٹیکس وصولی ٹیم قابل مبارکباد ہیں ۔ توقع ہیکہ سرکار کی جانب سے
Read More »نارائن پیٹ میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر
کانگریس ، ٹی آر ایس اور بی جے پی میں اصل مقابلہ نارئن پیٹ ۔ یکم اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی میں پارلیمانی انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں، انتخابی و سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آتی جارہی ہے ۔ چلچلاتی دھوپ کے باو جود سیاسی
Read More »راہول گاندھی کا آج دورہ تلنگانہ تین مقامات پر انتخابی جلسوں سے خطاب
ظہیرآباد ۔ 31؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر کل ہند کانگریس کمیٹی راہل گاندھی یکم اپریل کو تلنگانہ کا دورہ کرتے ہوئے ظہیرآباد ‘ بھونگیر اور ونپرتی میں کانگریس کے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے بموجب 12 بجے دن منعقد ہونے والے پارلیمانی حلقہ ظہیرآباد
Read More »ٹی آر ایس کی کامیابی پر دہلی کا نقشہ بدل جائے گا
بی جے پی و کانگریس کی دکانیں عنقریب بند ‘ ونپرتی میں انتخابی جلسہ سے کے سی آر کا خطاب ونپرتی ۔ 31 ؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عنقریب بی جے پی و کانگریس کی دوکان بند ہونے والی ہے ۔ ٹی آر ایس پارٹی کو 16 نشستوں پر
Read More »غربت کے خاتمہ کے لئے کانگریس اقتدار ضروری
تلنگانہ میں آج راہول گاندھی کے جلسہ کو کامیاب بنانے عوام سے اتم کمار ریڈی کی اپیل نلگنڈہ ۔ 31؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملک میں جمہوریت کی بحالی اور پرامن ماحول کی فراہمی کے ساتھ ساتھ غریب و بیروزگاری کے خاتمہ کے لئے کانگریس پارٹی کو اقتدار پر
Read More »دیگلور برقی سب اسٹیشن میں آتشزدگی
تین ڈی پی خاکستر ‘ دو تا تین دن برقی سربراہی بند دیگلور ۔ 31 ؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیگلور شہر و مضافات کو کرنٹ سپلائی کرنے والے پاور ہاوز برقی اسٹیشن میں کل رات لگی اچانک آگ کے باعث پانچ میگا واٹ کے بڑے تین ڈی پی
Read More »عہدیداروں کی لاپرواہی سے عوام کو مشکلات
بلدیہ میدک کے اجلاس میں کونسلرس کا اظہار برہمی ‘ مختلف امور پر مباحث میدک ۔ 31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ میدک ٹاؤن میں کونسل اجلاس کا چیرمین بلدیہ مسٹر اے ملکارجن گوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی بلدی کونسلرس نے
Read More »عوام جاگ چکے ہیں ‘ خاندانی حکمرانی کا خاتمہ یقینی
نارائن پیٹ میں کانگریس کارکنوں کے اجلاس سے ومشی چندرریڈی کا خطاب نارائن پیٹ ۔ 31 ؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ٹاؤن کے شیلا گارڈن فنکشن ہال میں آج حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے کانگریس کارکنوں اور قائدین کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمانی حلقہ
Read More »ٹی آر ایس کوہیر کی مسلم دشمنی عیاں
مسلم اقلیتوںسے صرف وعدے ‘ قائدین و کارکنان پارٹی سے مایوس کوہیر ۔ 31 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل مستقر میںمسلم اقلیتوں کی کثیرآباد موجود رہتی ہے ۔ ٹی آر ایس پارٹی اس وجہ سے انتخابات کے دوران کسی ایک مسلم قائد کو انتخابات کے لئے انچارج مقرر
Read More »گذشتہ 5 سالوں میں کوئی بھی بم دھماکہ نہیں
دہشت گردی صرف کشمیر تک محدود ، محبوب نگر میں جلسہ عام وزیر اعظم نریندر مودی کا خطاب محبوب نگر /29 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملک میں گذشتہ 5 سالوں میں کوئی بم دھماکہ نہیں ہوا اور دہشت گردی صرف کشمیر تک محدود ہے ۔ جس کا خاتمہ
Read More »علحدہ تلنگانہ ، آندھرائی حکمرانوں سے آزادی کا پروانہ بنا
وزیر اعظم کسانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ، انتخابی جلسہ سے سی ایم کے سی آر کا خطاب مریال گوڑہ /29 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ساٹھ سال سے بڑے جدوجہد کے ساتھ چلی تحریک سے آخرکار کامیابی حاصل ہوئی ۔ عوام جس کو چاہے وہی کامیابی حاصل
Read More »بھینسہ میں مسلم نوجوان کی نعش دستیاب
بھینسہ /29 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ کے قریبی موضع بس اور مالیگاؤں کے قریب بھینسہ کے مسلم نوجوان کی نعش مشتبہ حالت میں موٹر سائیکل کے ہمراہ برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب گذشتہ شام کے اوقات میں کوبیر منڈل کے موضع مالیگاؤں کے کچھ افراد نے
Read More »دیگلور اگریکلچرل کمیٹی کا سرکاری بورڈ برخواست
ممبئی ہائی کورٹ کی اونگ آباد بنچ کا فیصلہ دیگلور /29 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر برائے انجمن امداد باہمی حکومت مہاراشٹرا نے دیگلور اگریکلچرل مارکٹ کمیٹی پر نامزد کردہ بی جے پی کے لیڈران پر مشتمل اڈمنسٹریٹیو بورڈ کو ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے
Read More »