انتقال

حیدرآباد۔ 11 جون (راست) جناب محمد احسان خان ولد جناب محمد صفدر خان مرحوم، عمر 30 سال ساکن انجن باؤلی ، جہاں نما کا 10 جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 10 جون کو بعد نماز عشاء مسجد چار چمن (جہاں نما) میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان چھاؤنی نادِ علی بیگ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات 9032558341 یا 9985272100 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔ فاتحہ سیوم 12 جون بعد نما

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( راست ) : سید نظام الدین عرف ماموں ولد جناب سید محی الدین ساکن مغل پورہ کا 9 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 10 جون بعد نماز فجر مسجد محمدیہ تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 جون بعد نماز عصر محمدیہ مسجد تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 939

انتقال

حیدرآباد 9 جون (راست) محترمہ سعید النساء زوجہ سید غوث الدین موظف

انتقال

حیدرآباد ۔ 8جون (راست) اہلیہ الحاج میر حافظ علی ٹیکمالی کا 8 جون دوشنبہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ریتی کی مسجد میں ادا کی گئی۔ تدفین سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 9 جون منگل کو بعد نماز عصر ریتی کی مسجد میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9848869742 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد 7 جون (راست) الحاج محمد کریم ولد جناب محمد اسحاق سابقہ معتمد جامع مسجد چوک کا 7 جون کو طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دھوبن کی مسجد میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9246578786 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بمقام بعد نماز عصر جامع مسجد چوک میں مقرر ہے۔

انتقال

حیدرآباد۔5جون(راست) محترمہ حشمت النساء بیگم عرف نواب بیگم زوجہ سید اقبال علی مرحوم ساکن کوٹلہ عالیجاہ چنبیلی کا منڈوا کا 5 جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جناز مسجد وفاخاں چنبیلی کا منڈوا کوٹلہ عالیجاہ میں 6 جون کو صبح 9 بجے ادا کی جائے گی۔ تدفین مسجد عمر فاروق ؓ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 2 فرزندان سید صفدر اقبال‘

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( راست ) : قاضی محمد واجد صدیقی صدر مدرس گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ نمبر 2 کی والدہ محترمہ وحید النساء زوجہ قاضی محمد یحییٰ صدیقی کا انتقال 3 جون کو ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد صلاح الدین پانی کی ٹانکی مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ حضرت سید شاہ راجو قتال حسینی ؒ مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ پسماندگ

انتقال

حیدرآباد۔ 3 جون (راست) محترمہ اصغری بیگم زوجہ جناب خواجہ ولی اللہ قریشی مرحوم ساکن رین بازار یاقوت پورہ کا اتوار 31 مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عرفات میں ادا کی گئی اور تدفین گول قبرستان کٹل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 4 جون مسجد عرفات یاقوت پورہ کالونی میں ب

انتقال

حیدرآباد۔/2جون، ( راست) محترمہ سیدہ صغریٰ بیگم اہلیہ شاعر اہلبیت سید فضل علی فضل بلگرامی بنت سید ضمیر الحسن زیدی مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ میت عالیہ منزل سے اٹھائی گئی، تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بتاریخ 16شعبان بروز جمعرات بوقت 5ساعت عصر الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے جس میں مولوی سید اکبر حسین رضوی بیا

انتقال

ورنگل ۔ یکم ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محترمہ فاطمہ النساء بیگم زوجہ مرحوم خواجہ معین الدین موظف اسسٹنٹ اگریکلچرل آفیسر محلہ قاسم دولہا ورنگل کا بعمر 85 سال کی عمر میں بتاریخ 30 مئی بروز ہفتہ مختصر سے علالت کے بعد انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ 31 مئی بروز اتوار عیدگاہ مٹھواڑہ ورنگل ، مولانا محمد الیاس رضوی امام و خطیب مسجد مدینہ کی امامت می

انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ؍ مئی ( راست) جناب محمد صلاح الدین صدیقی (سابق ملازم سرکیولیشن منیجر سیاست )ولد جناب شریف الدین صدیقی مرحوم کا 31 مئی کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجدسنگ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین حضرت بندگی میاں شاہ قاسم دائرہ گور مہدویہ مشیرآباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8978977786, 9949616314 پر ر

انتقال

پٹلم۔/30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کے عید گاہ روڈ پر مقیم جناب محمد عبدالخلیل کے بڑے فرزند عبدالکریم جوچند ماہ سے علیل تھے 29مئی بروز جمعہ صبح 10بجے انتقال ہوگیا۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی رشتہ داروں،دوست احباب، تاجرین نے میت کا دیدار کرنے کیلئے پہنچے۔ بعد مغرب عیدگاہ کے عقب میں قبرستان میں تدفین عمل میں لائی گئی۔ نماز جنازہ

انتقال

٭٭ حضرت فقیر سید اسداللہ نصرتی کا بعمر 72 سال جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کو مسجد حضرت حافظ مرتضی میاںؒ چنچلگوڑہ میں ہفتہ کو 9 بجے صبح نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور حظیرہ بندگی میاں حضرت شاہ قاسمؒ مجتہد گروہ مشیرآباد میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9652018306 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مئی : ( راست ) : ڈاکٹر محمد سمیر سبحانی کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ وہ محمد شعیب سبحانی چیرمین گلوبل ٹیکنو اسکول کے چھوٹے بھائی تھے ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9392767339 پر ربط کریں ۔۔

ایران میں انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مئی : ( راست ) : جناب مرزا حسن احمدی ولد جناب غلام علی احمدی مرحوم کا ایران کے شہر مشہد میں 6 شعبان کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین 7 شعبان کو قبرستان ’ بہشت رضا ‘ مشہد ایران ہی میں عمل میں آئی ۔ مرحوم رشتے میں عالم دین مولانا سید شاہ عباس منصوری مرحوم کے داماد تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزندان و دختران شامل ہیں ۔ مرحوم کی

انتقال

نظام آباد۔ 25 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سید حبیب موظف ریلوے ملازم کا کل انتقال ہوگیا۔ جناب سید حبیب تلنگانہ آٹو ٹریڈ یونین کے صدر سید جمیل نواب کے والد تھے۔ ان کے انتقال کی اطلاع ملنے پر سیاسی سماجی، دینی تنظیموں سے وابستہ افراد نے ان کی قیام گاہ پر پہونچ کر جمیل نواب سے اظہار تعزیت کیا۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں، ایک لڑکا ہیں۔ بعد

انتقال

حیدرآباد 24 مئی (راست) نواب میر باسط علی خان ابن نواب میر گلزار علی خان کا 24 مئی کو انتقال ہوگیا۔ اور تدفین دائرہ میر محمد مومنؒ میں عمل میں آئی۔ زیارت عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں 26 مئی کو 4.30 بجے دن مقرر ہے۔ مولانا سید وحیدالدین حیدر جعفری بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9703768066 ، 9396622096 پر ربط کریں۔