انتقال

حیدرآباد 30 مئی ( راست ) قاضی محمد عبدالقدیر موظف الیکٹرسٹی محکمہ ولد قاضی احمد عبدالعزیز ایڈوکیٹ مرحوم کا کل انتقال ہوگیا نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد بغدادیہ سنتوش نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان ہاٹ ماما بختاور واقع سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد بغدادیہ سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885433508 اور 9391062691 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔