جرائم و حادثات
پولیس پر حملہ میں ملوث بروکر گرفتار
حیدرآباد ۔ یکم ؍ جولائی (سیاست نیوز) ویسٹ زون پولیس نے 22 جون کو پیش آئے پولیس کانسٹیبلس کے حملے واقعہ میں ملوث قحبہ گری کے دلال کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہیکہ پلے سدھاکر ریڈی ساکن درگالما اپارٹمنٹ یوسف گوڑہ جس کا تعلق بی بی نگر ضلع نلگنڈہ سے ہے، ویسٹ زون پولیس کے دو کانسٹیبلس جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن سے وابستہ کونڈا ریڈی اور پی انجی
نامپلی میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک
حیدرآباد یکم / جولائی ( سیاست نیوز ) نامپلی کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 30 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد نصیر جو اے سی گارڈ علاقہ کے ساکن محمد سلیم کا بیٹا تھا ۔ کل شام مہاویر ہاسپٹل کے روبرو سڑک عبور کرنے کے دوران نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔
ڈنڈی پراجکٹ میں 5طلبہ تیراکی کے دوران غرقاب
رشتہ دار کے 20ویں میں آئے تھے ‘ موت کا شکار ہوگئے ، چیف منسٹر کا اظہار افسوس ، تحقیقات کا حکم
مادناپیٹ میں گستاخانہ پمفلٹس سے کشیدگی
کرما گوڑہ اور دیگر مقامات پر پولیس تعینات ‘ دو مقدمات درج
سٹیلائیٹ سگنل قزاقی چار گرفتار
جادو سیٹ اپ باکس کی فروخت ‘ امریکہ اور 15 ممالک میں کاروبار
بین الاقوامی کال روٹنگ ریاکٹ بے نقاب
یاقوت پورہ کے گھر پر دھاوا ، کئی موبائیل ، سم کارڈس ، آلات ضبط
جیڈی مٹلہ کی فیکٹری میں چار ورکرس گیس سے متاثر
حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( پی ٹی آئی ) : پولیس نے کہا ہے کہ جیڈی مٹلہ کی ایک فارما کمپنی میں کیمیائی ردعمل سے پیدا ہونے والی گیس حلق میں چلے جانے سے متاثرہ چار افراد کو ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے ۔ جیڈی مٹلہ کے انسپکٹر ایم سدرشن نے کہا کہ ’ چار ورکرس یہاں ایک کمپنی کے ریسرچ لیب میں کیمیا کے استعمال کے ساتھ پانی ٹھنڈا کرنے کا پلانٹ صاف کررہے
باغ جہاں آراء میں سٹہ باز گرفتار
حیدرآباد ۔ /27 جون (سیاست نیوز) پرانے شہر میں سٹہ کا کاروبار چلانے والے ایک شخص کو کمشنر ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 58 سالہ محمد قدیر ساکن باغ جہاں آراء یاقوت پورہ اپنے مکان میں سٹہ کی رقم وصول کرتے ہوئے سٹے بازوں سے رقومات حاصل کرکے ان سے 10 فیصد کمیشن حاصل کیا کرتا تھا ۔ قدیر کو سال 2012 ء میں ٹاسک فورس نے سٹ