شہر کی خبریں
حضرت سلیم بابا ؒکی درگاہ شریف پر ونئے ریڈی کی حاضری
حیدرآباد ۔ 28 ڈسمبر (پریس نوٹ) رحمت نگر ڈیویژن کے حبیب فاطمہ نگر میں جمعہ کے دن حضرت سلیم بابا ؒ کی عرس تقاریب نہایت ہی احترام و عقیدت سے منائی گئی۔ اس پروگرام میں وائی ایس کانگریس پارٹی جوبلی ہلز انچارج کوٹم ریڈی ونئے ریڈی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور درگاہ شریف پر حاضری دیکر چادرگل پیش کیا۔ اس موقع پر درگاہ شریف کے سجادہ نشین و
تلنگانہ پر سیما آندھرا قائدین کی مخالفت
حیدرآباد۔/28ڈسمبر، ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش کی تقسیم اور تلنگانہ ریاست کے قیام کیلئے مرکز کی جانب سے شروع کی گئی مساعی میں سیما آندھرا قائدین کی رکاوٹوں کو دیکھتے ہوئے تلنگانہ راشٹرا سمیتی اور کانگریس کے تلنگانہ قائدین نے مشترکہ طور پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں صدر ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ اور وزیر پنچایت راج
فلم اداکار فاروق شیخ کا انتقال حیدرآباد نہ آسکے
حیدرآباد ۔ 28 ڈسمبر (راست) جناب سید مسکین احمد بانی انجمن محبان اردو کے بموجب آج صبح انجم عثمانی دوردرشن دہلی، سکندرآباد عاقل (ہریانہ) نے فون پر اطلاع دی کہ نامور فلم اداکار، ادب نواز فاروق شیخ کا دبئی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ہے۔ جناب مکسین احمد نے بتایا کہ وہ انجمن محبان اردو کے مشاعرہ میں شرکت کرنے والے تھے جو ریاستی ح
روز نامہ ’سیاست‘ میں آج مزاحیہ مشاعرہ
حیدرآباد۔/28ڈسمبر، ( پریس نوٹ ) شہباز خواجہ کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب صادق کے آٹھ روزہ جشن اردو کے پانچویں دن جناب مصطفے علی بیگ ممتاز مزاحیہ شاعر کی صدارت میں ایک مزاحیہ مشاعرہ 29 ڈسمبر کو 6بجے شام محبوب حسین جگر ہال ، احاطہ سیاست، عابڈس پرمنعقد ہوگا۔ اس مشاعرہ میں حیدرآباد کے شعراء مسرز شاہد عدیلی، فریدسحر، وحید پاشاہ قادری، سردا
’’ تقسیم سے کانگریس کو تلنگانہ میں بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا‘‘
نئی دہلی /27 ڈسمبر ( این ایس ایس ) آندھراپردیش کے چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی آج اپنے دورہ دہلی کے موقع پر کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات نہیں کرسکے لیکن انہیں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی سے ملاقات کرتے ہوئے آندھراپردیش کی تقسیم کے خلاف اپنے نظریات کا اظہار کرنے کا موقع حاصل ہوگیا ۔ مسٹر راہول گاندھی کو انہو ںنے یہ باور کر
نادینڈلہ منوہر کی پٹنہ میں بہار اسمبلی اسپیکر سے ملاقات
پٹنہ /27 ڈسمبر ( این ایس ایس ) آندھراپردیش قانون ساز اسمبلی کے اسپیلر نادینڈلہ منوہر نے ریاست کی تقسیم سے متعلق بلز کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کیلئے دیگر ریاستوں کے دورہ کے ایک حصہ کے طور پر آج پٹنہ میں بہار قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کی ۔ آندھراپردیش کی تقسیم کیلئے صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کی طرف سے اسمبلی کو رجوع کردہ بل پر ر
ہائی کمان کی طلبی پر ڈپٹی چیف منسٹر دہلی روانہ
حیدرآباد /27 ڈسمبر ( این ایس ایس ) ڈپٹی چیف منسٹر دامودر راج نرسمہا آج شام نئی دہلی روانہ ہوئے ۔ باور کیا جاتا ہے کہ کانگریس ہائی کمان نے انہیں طلب کیا ہے ۔ ان کے اس دورہ کو اس لئے بھی نمایا اہمیت حاصل ہوگئی ہے کہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کانگریس ریاستوں کے چیف منسٹرس کے اجلاس کے موقع پر آندھراپردیش کے چیف منسٹر این کرن کمار ر
کرن ، جگن ، بابو پر تلنگانہ کی مخالفت کا الزام : ودیا ساگر راؤ
حیدرآباد /27 ڈسمبر ( این ایس ایس ) بی جے پی کے سینئیر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سی ایچ ودیا ساگر راؤ نے آج کہا کہ اسپیکر اسمبلی نادینڈلہ منوہر پر وائی ایس آر کانگریس کے صدر جگن موہن ریڈی کے سخت ریمارکس نامناسب ہیں ۔ مسٹر ودیا ساگر راؤ نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی ، کڑپہ ایم پی جگن موہن ریڈی اور تلگ
تروپتی میں اسلامی یونیورسٹی ناقابل قبول : رگھوویرا ریڈی
حیدرآباد /27 ڈسمبر ( این ایس ایس ) ریاستی وزیر مال این رگھوویرا ریڈی نے آج کہا کہ سیما آندھرا علاقہ کے تمام قائدین کو چاہئے کہ وہ اپنی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر ریاست کی تقسیم کی مخالفت کریں اور صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کو حلفنامییپش کریں ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ تمام ارکان کو اسمبلی میں اپنے نظریات کے اظہار کی آزادی حاصل ہے ۔ مسٹر رگ
پورندیشوری کو متحدہ آندھرا کے خامیوں کے احتجاج کا سامنا
گنٹور /27 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) متحدہ آندھراپردیش کے حامیوں نے آج یہاں مرکزی ممکتی وزیر پورندیشوری کا گھیراؤ کیا جب وہ ایک خانگی تقریب میں شرکت کیلئے یہاں پہونچی تھیں۔ مظاہرین نے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ وزارتی عہدہ سے مستعفی ہوکر علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے خلاف جاری جدوجہد میں شامل ہوجائیں ۔ تاہم پولیس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے مظاہ
آج ایس ایس سی کوئسچن بنک کی دفتر سیاست میں رسم اجرائی تقریب
حیدرآباد /27 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی کوئسچن بنک اردو میڈیم کی رسم اجرائی آج 28 ڈسمبر ہفتہ 4.30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر مقرر ہے ۔ صدارت جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کریں گے ۔ مہمان خصوصی جناب عابد رسول خان چیرمین اے پی میناریٹی کمیشن کریں گے اور اعزازی مہمانان آئی نہرو بابو ڈپٹی ای
دو ہاتھ نہ ہوں تو کیا ہوا میرے سینے میں قرآن مجید موجود ہے
حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : کسی انسان میں عزم و حوصلہ ہو ارادے بلند اور منزل کو پانے کی خواہش اس کے دل میں موجزن ہوجائے شوق جنون کی حد تک پہنچ جائے تو اللہ تعالی اس کے لیے کامیابی و کامرانی کی راہیں کھول ہی دیتا ہے ۔ اللہ تعالی کا یہ نظام ہے کہ اگر کوئی انسان بصارت سے محروم ہوجائے تو اس کی دماغی صلاحیتیں اسی قدر بڑھا دیتا ہے کہ وہ بینائی والو
ملت اسلامیہ کا آج یوم فلاح و بہبود
حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم فلاح و بہبود 28 دسمبر 2 بجے دن مدینہ فنکشن ہال قادر پورہ میں زیر صدارت محمد عبدالقادر منعقد ہوگا جس میں جناب زاہد علی خاں ، جناب خدا داد خاں ممتاز تاجر دوبئی ، ٹی ہریش راؤ رکن اسمبلی ، فاروق حسین ایم ایل سی ، بحیثیت مہمان شرکت کریں گے جب کہ سید مسکین احمد ، ع
کانگریس کے 30 ارکان اسمبلی و وزراء دیگر پارٹیوں میں شامل ہونے کے خواہاں
حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست کی تقسیم کی صورت میں کانگریس کے 30 ارکان اسمبلی دیگر سیاسی جماعتوں کا رخ کرسکتے ہیں ۔ اس بات کا خود صدر پردیش کانگریس مسٹر بوتسہ ستیہ نارائنا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اعلی کمان کا فیصلہ اپنی جگہ لیکن پارٹی کے 30 ارکان اسمبلی کا فیصلہ اپنا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک رکن اسمبلی کی پارٹی س
صدر تلگو دیشم پارٹی پر تقسیم ریاست کو روکنے کی کوشش کا الزام
حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے ٹی راما راؤ نے تلگودیشم کے صدر چندرا بابو نائیڈو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ صدر تلگودیشم تلنگانہ ریاست کے قیام کو روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے راما راؤ نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو تلنگانہ سے متعلق اپنے موقف
تلنگانہ مسودہ بل میں کئی نکات کی ترمیم ناگزیر
حیدرآباد۔27ڈسمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ مسودہ بل میں چودہ ایسے نکات ہیں جن کی ترمیم ناگزیر ہے ۔ بناء ترمیم کے تلنگانہ بل کی منظوری تلنگانہ کے لئے مزید نقصاندہ ثابت ہوگی۔ تلنگانہ انجینئرس اسوسیشن کی سال نوڈائری اور کیلنڈر کی رسم اجرائی تقریب کے موقع پر تلنگانہ حامی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ قائدین ان خیالات کا اظہار
تشکیل تلنگانہ میں سرعت کیلئے بل کو پارلیمنٹ روانہ کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ جی ویویک نے مرکز سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاست کی تقسیم کے عمل میں تیزی پیدا کرتے ہوئے تلنگانہ بل کو جلد سے جلد پارلیمنٹ روانہ کرے۔انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹی آر ایس چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کرنے والے وفد نے بھی یہی درخواس
موبائیل فون ایک ضرورت ، بیجا استعمال نقصان دہ
حیدرآباد ۔27 دسمبر۔(سیاست نیوز ) انسان کو ہر گذرتے دن کے ساتھ کچھ نہ کچھ اشیائے استعمال کی ضرورت پڑرہی ہے۔انسان کو پڑنے والی ضرورتوں کے لئے نئی نئی ایجادات بھی ہورہی ہیں۔اس لحاظ سے دنیا میں کافی تبدیلی دیکھی جارہی ہے اور اس وقت ہائی ٹیک ٹکنالوجی کا دور چل رہا ہے۔کہیں کمپوٹر تو کہیں Wi-Fiکا استعمال کیا جارہا ہے۔اسی طرح موبائل فون کا اس