راج شیکھر ریڈی کے دور میں ہی اقلیتوں کی ترقی ہوئی : جناردھن ریڈی
شمس آباد ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے میلاردپلی اور عطا پور ڈیویژن کی پارٹی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں بی جناردھن ریڈی وائی ایس آر ڈسٹرکٹ کنوینر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس حکومت میں ریاست کی ترقی کبھی نہیں ہوئی راج شیکھر ریڈی کے دور میں ریاست کی ترقی ہوئی اور اقلیتوں کی ترقی ہوئی ۔ اقلیتوں کے لیے راج شیکھ