حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ میں 16500 بوگس رائے دہندے
ایک نام کا دو تا 6 مقامات پر اندراج ، چیف الکٹورل آفیسر سے ڈاکٹر قائم خاں کی نمائندگی
ایک نام کا دو تا 6 مقامات پر اندراج ، چیف الکٹورل آفیسر سے ڈاکٹر قائم خاں کی نمائندگی
عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے باہر تڑپتے بے سہارا شخص کی فریاد ، ٹی بی میں مبتلا انیل کو شریک کرنے سے عملہ کا انکار
امیدوار خواجہ معین الدین نے عوامی خدمت کی خاطر سرکاری ملازمت کو ٹھوکر ماردی
بی جے پی اور تلگو دیشم کی ایک مقامی جماعت کے ساتھ منصوبہ بندی ، وائی ایس آر کانگریس کی مقبولیت پر اثر انداز ہونے کی کوشش
محبوب نگر میں درجہ حرارت 43 ڈگری ، محکمہ موسمیات
حیدرآباد۔یکم اپریل، ( سیاست نیوز)تلنگانہ راشٹرا سمیتی نئی ریاست میں ایک طاقتور علاقائی جماعت کے طور پر ابھرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم اسے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں واقع 24اسمبلی حلقوں میں مایوسی کا سامنا ہے۔ شہر کے ان 24اسمبلی حلقوں میں پارٹی کو مضبوط امیدواروں کی تلاش ہے جس میں اسے کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔ شہر
انگریزی بول چال، کال سنٹر ٹریننگ اور خواتین کیلئے فنی تربیت بھی مقبول
ناقابل عمل وعدوں سے عوام واقف : ہریش راؤ
گر می میں شدت کے ساتھ ہی مٹی کے برتنوںکی طلب میں اضافہ ، گھڑے ،جار اور صراحی کی خرید وفروخت زوروںپر
کمشنر اقلیتی بہبود کا ذمہ داران کے ساتھ اجلاس ، علحدہ دفاتر کے قیام کا جائزہ ، حج ہاوز میں واقع خانگی آفیس کا تخلیہ
وشاکھا پٹنم ۔ یکم ۔ اپریل : ( پی ٹی آئی ) : تلگو دیشم پارٹی کے بانی صدر آنجہانی این ٹی راما راؤ کے فرزند مشہور تلگو اداکار این بالاکرشنا نے آنے والے لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ یہاں سمہا چلم میں سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر میں پوجا کرنے کے بعد بالا کرشنا نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ وہ ان کے
ریاست آندھرا پردیش ابھی تقسیم نہیں ہوئی ، ارون کمار کا ریمارک
اسمبلی انتخابات میں 8 تا 10 امیدواروں کو ٹکٹ کا امکان ، کئی نام زیر غور ، ہائی کمان کو فیصلہ کا اختیار
حیدرآباد یکم / اپریل ( سیاست نیوز ) دنڈیگل کے علاقہ میں ایک شخص نے مالی پریشانیوں کے سبب خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ یونیت جو پیشہ سے پینٹر تھا سورام کالونی کے ساکن ایلم کا بیٹا بتایا گیا ہے ۔ اس نے مالی پریشانیوں کے سبب انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔
حیدرآباد یکم / اپریل ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ ریلوے پولیس نے ایک ٹرین کے ڈبہ سے خاتون کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو مشتبہ طور پر پائی گئی ۔ ریلوے پولیس کے مطابق 23 سالہ خاتون جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ کل منماڑ کی ریل سے اس کی نعش برآمد ہوئی ۔ ریلوے پولیس کو شبہ ہے کہ اس خاتون کی موت خرابی صحت کے سبب ہوئی ہوگی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے مقد
آج 6بلدی حلقوں میں مکرر رائے دہی
حیدرآباد 31 مارچ ( آئی این این ) تلگودیشم پارٹی کے فرضی ادعا جات اور جھوٹے پروپگنڈہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس نے آج کہا کہ ریاست میں جو میونسپل انتخابات ہوئے ہیں ان کے نتائج سامنے آجائیں تو ان میں پارٹی کو شاندار کامیابی ملی ہے اور اس سے حقائق سامنے آجائیں گے ۔ پارٹی ترجمان جی رامچندر راؤ نے میڈیا سے بات