لفظ لفظ موتی

٭ مومن اپنے احسان کو پوشیدہ رکھتا ہے۔
٭ نیکی کرنے میں دیر اور بدلہ لینے میں جلدی نہ کرو۔
٭ برے لوگ اچھی بات میں بھی برائی نکال لیتے ہیں۔
٭ ٹوٹی ہوئی دوستی دوبارہ جڑ تو سکتی ہے لیکن ثابت نہیں رہ سکتی۔
) کسی کو پانے کی تمنا نہ کرو، خود کو اس قابل بنالو کہ دوسرے تمہیں پانے کی تمنا کرنے لگیں۔

کیا بات ہے !

٭کسی نے قاضی سے پوچھا: ’’ پستے کا حلوہ مزیدار ہوتا ہے یا بادام کا؟ ‘‘۔قاضی نے جواب دیا: ’’ چونکہ یہ انصاف کا معاملہ ہے اور فریقین کی غیر حاضری میں انصاف نہیں ہوسکتا لہذا دونوں کو حاضر کیا جائے۔‘‘

ہینڈ بیگز کے بغیر شخصیت ادھوری

فیشن وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ ایک وقت تھا جب مارکیٹ میں ہینڈ بیگز کی ورا ئٹی گنی چنی نظر آتی تھی اور خواتین سیاہ ، سفید یاکریم کلر کے بیگز کا زیادہ استعمال کرتی تھیں۔ مگر اب فیشن میں جیسے جیسے جدت آئی ہے اسی طرح خواتین کے ہینڈ بیگز کی بھی بہت سی قسمیں سامنے آئی ہیں۔ اب بازار میں ہر طرح کے ہینڈ بیگز دستیاب ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اب

انمول موتی

٭منہ سے ہمیشہ اچھے الفاظ ہی نکالو ، تاکہ دشمن کو بھی دوست بنا لو۔
٭جو ذرا سی بات پر دوست نہ رہا، وہ دوست تھا ہی نہیں۔
٭جسے ایسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی خامی نہ ہو ، اسے کبھی کوئی دوست نہیں مل سکتا۔
٭درویش ، دوست اور دشمن دونوں کا دوست ہوتا ہے۔

اقوال زرین

* دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو –
* بادل کی طرح رہو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستا ہے –
* اچھے دوست کی طرح ہمیشہ قدر کرو کیونکہ وہ انمول نگینہ ہوتا ہے –
* ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے –
* بھیڑیا ہر اس بکری کو کھا جاتا ہے جو گلہ سے باہر ہوتی ہے –
* جو شخص اپنے پ کو عالم کہے ہو جاہل ہے –

مغز کا سالن

اجزاء: مغز ایک عدد،پیاز ایک عدد، ٹماٹر ایک عدد، لونگ چار عدد، گھی حسبِ ضرورت، نمک حسبِ ضرورت، سرخ مرچ حسبِ ضرورت، ہرا دھنیا حسبِ ضرورت، ہری مرچ حسبِ ضرورت، ادرک حسبِ ضرورت (کٹا ہوا ،پانی حسبِ ضرورت)

سنہرے اقوال

٭ ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔
٭ زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔
ٔ٭ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
٭سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔
٭مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہئے ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں ۔

کیا آپ جانتے ہیں!

٭ دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم آسٹریلیا ہے ۔
٭ دنیا میں آج تک شدید ترین زلزلہ امریکہ میں آیا تھا ۔
٭ دنیا میں سب سے بڑا سمندری طوفان بنگلہ دیش میں آیا تھا اور اس طوفان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200,000 تھی ۔
٭ ہندوستان کے پہلے صدر کا نام راجندر پرشاد تھا ۔
٭ مصر کے کل 27 صوبے ہیں ، جنہیں محافظات کہا جاتا ہے ۔

بڑھیا کا جھونپڑا

کہتے ہیں نو شیرواں نے شاہی محل بنوانا چاہا تو اس کے چوکور بنانے کیلئے ایک طرف کسی قدر زمین کی ضرورت تھی جس پر ایک غریب بڑھیا کا جھونپڑا بنا ہوا تھا۔ سرکاری عہدیداروںنے بڑھیا سے زمین خریدنی چاہی تو اس نے بیچنے سے انکار کردیا ۔نو شیرواں نے سنا تو فرمایا ۔

جھوٹ کی سزا

ایک لڑکی تھی جس کا نام اِرم تھا ۔ اِرم اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی ۔ اللہ تعالی نے اسے تمام نعمتوں سے نوازا تھا ۔ اس کا رنگ گورا تھا اور صورت بھی بہت اچھی تھی ۔ بس اس میں ایک خامی تھی کہ اسے جھوٹ بولنے کی بہت بری عادت تھی ۔ وہ جھوٹ بول کر اپنا کام منٹوں میں نکلوالیتی تھی ۔ وہ اپنے اسکول میں جھوٹی نمبر ون کے نام سے مشہور تھی ۔

علم بڑی دولت

ایک گاؤں میں ایک غریب عورت رہتی تھی جس کا نام رقیہ بی تھا۔ وہ گاؤں کے زمیندار کے یہاں کام کرتی تھی اور اسی سے اپنا گزارا کرتی تھی ۔ ان کا ایک بیٹا تھا ۔ سلیم وہ بہت ذہین اور محنتی تھا ۔ رقیہ بی نے سلیم کو پڑھنے کیلئے اسکول بھیجا ۔ سلیم بہت سمجھدار لڑکا تھا ۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ چھٹیوں میں مزدوری بھی کیا کرتا تھا تاکہ ماں کو زیادہ میصبتو

کامیابی کا راز

ایک نوجوان نے سقراط سے پوچھا کہ کامیبابی کا راز کیا ہے۔سقراط نے کہا کہ علی الصبح دریا کے کنارے ملنا۔