گھات لگا کر کئے گئے حملے میں 11 افغانی سیکوریٹی فوجی ہلاک
کابل ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے مغربی علاقہ میں طالبان کے گھات لگا کر کئے گئے ایک حملہ میں 11 افغانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تعجب خیز بات یہ ہیکہ افغان سیکوریٹی فورسیس نے ناٹو افواج کے تعاون کے بغیر اپنی پہلی لڑائی لڑی۔ ہیرات کے ضلع کاروج میں طالبان نے سیکوریٹی فورسیس کے ایک قافلہ کو نشانہ بنایا جس میں 11 افغانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ افغ