تلنگانہ بل پر ریاستی حکومت کا دوہرا معیار
حیدرآباد 6 جنوری ( این ایس ایس ) تلنگانہ تلگودیشم قائدین نے الزام عائد کیا کہ تنظیم جدید آندھرا پردیش کے بل پر ریاستی حکومت دوہرا معیار اختیار کر رہی ہے ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت بل پر ایوان میں مباحث کروانے کیلئے تیار ہی نہیں ہے ۔ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تلگودیشم لیڈر ای دیاکر راؤ نے الزام عائد کیا کہ وائی ایس آ