Tag Archives: Zakia Jaffery

نریندر مودی کے خلاف سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت ۔ 

نئی دہلی : گجرات میں سال ۲۰۰۲ء میں ہوئے فسادات کے معاملہ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور د یگر کو ایس آئی ٹی کے ذریعہ دی گئی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی پر پیر ۱۹؍ نومبر کو سپریم کورٹ سماعت کریگا ۔ فسادات کے وقت نریندر …

Read More »

گجرات فسادات: ہائی کورٹ نے ذکیہ جعفری کی درخواست پر سنوائی کا آغاز کیا

احمد آباد:گجرات ہائی کورٹ نے آج سے سابق کانگریس ایم پی احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست پر سنوائی کا آغاز کیا ہے جس میں نچلی عدالت کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر 58کو گجرات 2002فسادات میں باعزت بری کئے جانے کے فیصلے کو ہائی کورٹ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT