Tag Archives: Seven Tombs

حسن روحانی نے حیدرآباد میں گنبدان قطب شاہی کا دورہ کیا۔ تصوئیریں

حیدرآباد۔ اپنے تین روزہ ہندوستانی دور ے کے موقع پر صدر ایران حسن روحانی نے جمعہ روز حیدرآباد میں گنبدان قطب شاہی کا دورہ کیا۔ڈی سی پی ویسٹ زون وینکٹیشوار راؤ نے کہاکہ ’’ صدر ایران تقریبا 9بجے صبح گنبدان قطب شاہی پہنچے۔ اس تاریخی مقام کے متعلق عہدیداروں نے …

Read More »

ویڈیو۔دکن پارک کا ریاستی وزیر اور ڈپٹی چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح

ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ ریاست محمد محمودعلی اور ریاستی وزیر ائی ٹی کے ٹی راما راؤ کے ہاتھوں حکیم پیٹ دکن پارک کا افتتاح انجام پایا۔مئیر گریٹر حیدرآباد بنتو رام موہن‘ رکن اسمبلی جوبلی ہلز مانگنٹی گوپی ناتھ‘ مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ کے علاوہ ایم پی حیدرآباد اسد الدین اویسی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT