Tag Archives: Molana Wali Rahmani ‘

لکھنؤ میں بابری مسجد کے متعلق مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب کی صدارت میں ایک اہم اجلاس، عدالت کے فیصلے کا کیا خیر مقدم

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو میں بابری مسجد کے مسلم فریقوں نے منگل کے روز ایک اہم اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں عدالت کی طرف سے مقرر پینل کے سامنے اٹھائے جانے والے مسائل پر گفت وشنید کی گئی۔ مسلم فریق اقبال انصاری نے کہا کہ تمام فریقوں سمیت تقریباً …

Read More »

بابری مسجد معاملے میں مصالحت کی بات کرنے والے شری شری روی شنکرفرقہ پرستوں کا چہرہ: مولانا ولی رحمانی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمد ولی رحمانی نےکہا ہے کہ بابری مسجد کے معاملے میں جو لوگ مُصالحت کی بات کررہے ہیں وہ صرف ایک طرفہ بات کررہے ہیں، ان سے کسی طرح کی بات نہیں کی جاسکتی ہے۔ بنگلورو کے دورے پرآئے …

Read More »

طلاق ثلاثہ پرحکومت کااقدام آئین میں ملی مذہبی آزادی کے خلاف : مولانا ولی رحمانی 

کانپور : سماجی تبدیلی قانون کے ذریعہ عوام پر لادی تو جاسکتی ہے لیکن حقیقت میں تبدیلی نہیں ہوسکتی ۔ سماجی تبدیلی و اصلاح معاشرہ لوگوں کو سمجھانے او ربیدار کرنے سے ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا محمد ولی رحمانی امیر شریعت و جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم …

Read More »

بابری مسجد پولرائزیشن کی سیاست : اویسی نے مسلم پرسنل لاء بورڈ کو دئے ایک کروڑ ۶۲؍لاکھ ؟ 

  نئی دہلی : بی جے پی رام مندر کی تعمیر پر مجلس اتحاد المسلمین بابری مسجد کی تعمیر پرپولرائزیشن کی سیاست کررہی ہے ۔ایڈوکیٹ کپل سبل او رکانگریس کے خلاف بیان بازی کرنے کے بعد اب مجلس اتحاد المسلمین نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کو کٹھرے میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT