Tag Archives: Jammu and Kashmeer

کشمیری نوجوان کے لئے محبوبہ مفتی کا عام معافی کا اعلان

جموں۔ جموں وکشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک اور اہمیت والے بڑے فیصلے کے تحت 2016کے نامساعدحالات کے دوران مختلف کیسوں میں ملوث نوجوانوں کے حق میں عام معافی کا اعلان کیا۔ انہوں نے ریاست اور ملک کے تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپیل …

Read More »

جموں اور کشمیر۔ سابق سرپنچ رمضان شیخ کا گھر ہجوم نے نذر اتش کردیا

شوپیان( جموں او رکشمیر)۔امام صاحب گاؤں کے سابق سرپنچ رمضان شیخ جن کو دو روز قبل دہشت گردوں نے ہلاک کردیاتھا اور ان کا گھر جو جموں کشمیر کے ضلع شوپیان میں واقع تھا ہجوم نے نذر آتش کردیا۔ پولیس نے گھر والو ں کو بچا لیا۔ واقعہ کی تحقیقات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT