ہندوستان ہمہ لسانی تہذیب کا منفر د گلدستہ‘ مذہب‘ ذا ت پات کے نام پر تشدد ناقابل برداشت۔ جے اے سی چیرمن کودانڈرام July 18, 2017
بی جے پی کے خلاف بات کرنے والوں کو غداری کے مقدمات میں پھنسایا جاتا ہے۔ ہجوم کے ہاتھوں بے قصور لوگوں کے ہلاکتیں قابل مذمت۔ سی پی ائی لیڈر ڈاکٹر کے نارائنہ کا خطاب July 17, 2017