مسلمانوں کی ہمہ جہت ترقی کیلئے ٹھوس و بنیادی اقدامات

سنگاریڈی 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وزیر اعلیٰ ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کا احترام اور اس کی مناسبت سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اور ائمہ و موذنین کو ریاستی حکومت کی جانب سے ماہانہ ایک ہزار روپئے فی کس پیش کرنے کے اعلان کو مسلمانوں کی جانب سے زبردست خیرمقدم کیا جارہا ہے اور ان اع

مجلس بلدیہ تانڈور کا اجلاس

تانڈور 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ تانڈور کا اجلاس آج محترمہ کے وجئے لکشمی چیرمین کی صدارت میں کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز سے ہی اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ مجلس کے 10 ارکان کونسل ہال میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ محمد آصف فلور لیڈر نے کرسی صدارت کے رویہ پر سخت اعتراض کیا۔ ان کا اقدام مجلسی کونسلرس کے خلاف ہے وہ یہ کہ

مدرسہ نعمانیہ ہنمکنڈہ میں جلسہ سماعت قرآن

ہنمکنڈہ۔/3جولائی، ( فیکس ) بتاریخ 4اور 5جولائی مطابق 16 اور 17رمضان المبارک بروز ہفتہ اور اتوار بوقت صبح 8:30 بجے تا ایک بجے دن بمقام مدرسہ نعمانیہ رائے پورہ ہنمکنڈہ مقرر ہے۔ مولانا سید خواجہ غوث محی الدین قادری نقشبندی منتظم مدرسہ نعمانیہ نگرانی کریں گے۔ مولانا حافظ و قاری محمد وسیع محی الدین فاروقی، حافظ و قاری محمد غزالی روزانہ 15پار

انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

کرنول 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انٹر سال اول اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج شائع ہوئے ان میں انٹر سال اول میں 71% فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ ان خیالات کا اظہار آر آئی او سرینواسلو نے کیا۔ اس میں مارچ کے امتحانات میں ناکام طلباء اور مزید مارکس کے لئے امتحانات لکھے ہوئے طلباء شامل ہیں۔ انٹر سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج میں

ضلع پریشد عادل آباد کے اجلاس کا انعقاد

عادل آباد 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے ’’پشکرالو‘‘ میں 8 کروڑ عقیدت مندوں کی شرکت کا لحاظ رکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے 600 کروڑ روپیوں کے صرفہ سے مختلف اقدامات کئے گئے ہیں۔ یہ بات ریاستی وزیر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی نے ضلع پرجا پریشد کے اجلاس کے آغاز سے قبل بتاتے ہوئے کہاکہ ریاست میں

چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا دورہ منچریال

منچریال۔/3جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وزیر اعلیٰ تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ ہریتا ہرم پروگرام میں حصہ لینے کیلئے 5جولائی کو وہ حلقہ اسمبلی منچریال کے منڈل دنڈے پلی کے گاؤں گوڈیم میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس خصوص میں تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں یہ بات رکن اسمبلی منچریال مسٹر این دیواکر راؤ نے بتائی۔ اس ضمن میں وہ تشہیری ر

ٹی آر ایس حکومت عوامی مسائل کی یکسوئی میں ناکام

جڑچرلہ 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ حکومت آج اقتدار میں آکر ایک سال ہوچکا ہے لیکن آج ایک نوجوان کو بھی سرکاری ملازمت دلانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ انھوں نے گزشتہ انتخابات سے قبل کئے گئے وعدوں میں سے زرعی کسان، غریب عوام کے لئے ڈبل بیڈ روم منظور کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن اقتدار میں آکر ایک سال مکمل ہوچکا ہے آج تک بھ

ائمہ کرام و موذنین کو ماہانہ 1,000 روپئے تنخواہ

حیدرآباد۔ 2 جولائی (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے رمضان المبارک بڑے پیمانے پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام روایت سے ہٹ کر دعوتِ افطار کو غیرمرکوز کردیا جائے گا۔ مساجد کے ائمہ کرام اور موذنین کو ہر ماہ 1,000/- روپئے دینے کے علاوہ غریبوں میں 26 کروڑ روپئے مالیتی ملبوسات کی تقسیم عمل میں لائی جائے گی۔ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج کہا

ریونت ریڈی کیخلاف اے سی بی سپریم کورٹ سے رجوع

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) نوٹ برائے ووٹ اسکام کے اصل ملزم اور تلگو دیشم رکن اسمبلی ریونت ریڈی کو ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی منظوری کے بعد تلنگانہ حکومت نے ان کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کردی ہے ۔ حکومت نے اینٹی کرپشن بیورو کو ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے کی ہدایت دی اور اے سی بی حکام نے سپریم کورٹ میں

میرے استعفیٰ کی اطلاعات غلط : جانا ریڈی

حیدرآباد۔2 جولائی (آئی این این) قائد اپوزیشن کے جانا ریڈی نے میڈیا کی ان اطلاعات کو مسترد کردیا کہ وہ کانگریس پارٹی سے مستعفی ہوکر ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کریں گے۔ گاندھی بھون میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جانا ریڈی نے میڈیا سے خواہش کی کہ وہ کوئی بھی اطلاع فراہم کرنے سے پہلے اس کی جانچ کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی

عمرہ ویزا کی عدم اجرائی ،ہزاروں خواہشمندوں کو مایوسی

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) ماہِ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے ہزاروں خواہشمندوں کو اس سال مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ویزوں کی عدم اجرائی کے سبب وہ روانگی سے محروم رہے اور حسب سابق سعودی سفارتخانہ نے عمرہ ویزوں کی اجرائی 15 رمضان المبارک سے بند کردی ہے۔ ہندوستان کے مختلف شہروں بالخصوص حیدرآباد ، ممبئی ، لکھنو

تلنگانہ اُردو اکیڈیمی ملازمین کی خدمات باقاعدہ بنانے کی سفارش

حیدرآباد۔ 2 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی اقلیتی کمیشن نے تلنگانہ اُردو اکیڈیمی میں 186 ملازمین کی خدمات کو باقاعدہ بنانے کی حکومت تلنگانہ سے سفارش کی ہے۔ تلنگانہ اُردو اکیڈیمی (کمپیوٹر و لائبریریز ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن) نے کمیشن کے روبرو درخواست میں شکایت کی تھی کہ انہوں نے پانچ سال مسلسل خدمات مکمل کرلی ۔ بعض ملازمین 12 تا 18 سال س

اے کے خاں کی چیف منسٹر سے ملاقات

حیدرآباد۔2 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن بیورو مسٹر اے کے خاں نے آج چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی اور نوٹ برائے ووٹ معاملہ کی تحقیقات میں پیشرفت سے واقف کرایا۔

چیف منسٹر کا لا اینڈ آرڈر پر جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔ 2 جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج سینئر پولیس عہدیداروں کے ہمراہ تلنگانہ میں لا اینڈ آرڈر کی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نوٹ برائے ووٹ اسکام پر بھی غور وخوض کیا گیا۔ اسکام کے ملزم ریونت ریڈی کی آج جیل سے رہائی اور چیف منسٹر کے خلاف نازیبا ریمارکس کا بھی تذکرہ ہوا۔

چیف منسٹر کا لا اینڈ آرڈر پر جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔ 2 جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج سینئر پولیس عہدیداروں کے ہمراہ تلنگانہ میں لا اینڈ آرڈر کی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نوٹ برائے ووٹ اسکام پر بھی غور وخوض کیا گیا۔ اسکام کے ملزم ریونت ریڈی کی آج جیل سے رہائی اور چیف منسٹر کے خلاف نازیبا ریمارکس کا بھی تذکرہ ہوا۔

روڈی شیٹر مرتضیٰ پہلوان اور ساتھی چندر کاکا پولیس تحویل میں

حیدرآباد 2 جولائی (سیاست نیوز) بہادر پورہ پولیس نے خطرناک روڈی شیٹر محمد مرتضی عرف مرتضی پہلوان اور اس کے ساتھی پی رامچندر عرف چندر کاکا کو اسد قتل کیس میں دو دن کی پولیس تحویل میں لے لیا۔ مذکورہ روڈی شیٹرس کو 23 جون کو بہادر پورہ پولیس کی خصوصی ٹیم نے گرفتار کیا تھا اور انہیں عدالتی تحویل میں دیدیا گیا تھا ۔ پولیس نے اسپیشل میٹرو پولی

میگزین ’’آؤٹ لُک‘‘کی وضاحت

حیدرآباد۔ 2 جولائی (ای ۔ میل) ’’آؤٹ لک ‘‘ میگزین نے 6 جولائی کے شمارہ میں ’’نو بورنگ بابو‘‘ کے زیرعنوان ایک کارٹون بطورِ مزاح کسی نام کے بغیر شائع کیا تھا ۔ میڈیامیں یہ اطلاع دی گئی کہ تلنگانہ کی ایک عہدیدار نے قانونی نوٹس جاری کی ہے تاہم ایسی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوئی ہے۔ حیدرآباد میں کرسپانڈنٹ کو سوشیل میڈیا پر دھمکیاں دی جارہ

مودی حکومت ہندو دہشت گرد طاقتوں کو بچانے سرگرم، سی پی ایم

نئی دہلی ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مالیگاؤں بم دھماکوں کے مقدمہ ملزمین کے خلاف نرم رویہ اختیار کرنے پبلک پراسیکیوٹر روہنی سالیان کے این آئی اے کے خلاف انکشافات کے پس منظر میں سی پی آئی ایم نے مرکز پر آج الزام عائد کیا کہ وہ دہشت گردی کے تعلق سے بھی فرقہ وارانہ خطوط پر کام کررہی ہے۔ پارٹی نے الزام عائد کیا کہ حکومت ہندوتوا طاقتوں کو بچ