مجلس بلدیہ کی تشکیل کا ایک سال مکمل

تانڈور۔3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ تانڈور کی تشکیل کا آج 3جولائی سے کو ایک سال مکمل ہوا ۔ دفتر بلدیہ میں اس موقع پر جلسہ منعقد ہوا ۔ شریمتی وجئے لکشمی صدر نشین نے اپنی تقریر میں تانڈور شہر میں تیزی پیدا کرنے کا عہد کیا اور کہا کہ اس کیلئے مرکزی سرکار سے جاری کردہ دو کروڑ روپئے صرف کئے جائیں گے ۔ سید ساجد علی نائب صدر نشین ب

ہریتا ہارم پروگرام کا آغاز

تانڈور۔3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہریتا ہارم پروگرام کا آج 3جولائی سے آغاز ہوا ۔دفتر بلدیہ کے احاطہ میں شریمتی وجئے لکشمی چیرمین بلدیہ کے ہاتھوں شجرکاری کی گئی ‘ پودے لگائے گئے ۔ اس موقع پر ساجد علی وائس چیرمین ‘ ارکان بلدیہ کے علاوہ وشواناتھ راؤ فارسٹ رینج آفیسر ایف آر او تانڈور بھی موجود تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے دائرہ اختی

زرعی اسکیمات پر عمل آوری کے لئے ہدایت

کرنول ۔ 3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زرعی اسکیمات پر عمل کرنے کیلئے زرعی عہدیداران کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جے ڈی اے ٹھاکر نائیک نے کلکٹریٹ بھون میں زرعی عہدیداران کے اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کی ترقی کیلئے کوشش کرنی اور کسانوں کیلئے وقت پر تخم اور کھاد اور ان کے ضرورت کی اشیاء

امتحانی فیس کے ادخال کی تاریخ

کرنول ۔ 3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ میونسپل ایڈیڈ اور ماڈل اسکول اور پرائیوٹ اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو 20جولائی کے اندر امتحانی فیس ادا کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ای او سوپرکاش نے ہیڈ ماسٹرس کے اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ چھٹی‘ ساتویں اور آٹھویں جماعتوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ 30رو

صدر کانگریس رامیا کی پریس کانفرنس

کرنول ۔ 3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگودیشم پارٹی ایم ایل سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے گری ہوئی سیاست کررہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار کرنول ضلع کے صدر کانگریس بی وی رامیا نے کانگریس پارٹی آفس میں پریس میٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے تلگودیشم پارٹی کو ضلعکرنول کے اندر ایم ایل سی انتخاب جیتنے کیلئے طاقت نہیں ہے پھر بھی

جناب قمرالاسلام کی دعوت افطار کو کامیاب بنانے5کمیٹیوں کی تشکیل

گلبرگہ: محمد اصغر چلبل چیرمین جی ڈی اے و نائب صدر مرکزی سیرت کمیٹی صدربیت الحجاج گلبرگہ و عیدگاہ ہاگرگہ کمیٹی کی زیر صدارت آج اے این بنکوئیٹ گارڈن فنکشن ہال میں بعد افطار مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 16؍رمضان المبارک4جولائی بروز ہفتہ اے این بنکوئیٹ گارڈن فنکشن ہال میں منعقد شدنی الحاج قمرالاسلام صاحب ریاستی وزیر بلدی نظم و

گمبھی راؤ پیٹ میں پولیس کا امن مارچ

گمبھی راؤ پیٹ۔3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ میں 4جولائی کو ضمنی چناؤ کے تحت منعقد سرپنچ چناؤ کیلئے عوام کے درمیان پیدا شدہ خوف کا ماحول دور کرنے اور رائے دہی کو پُرامن ماحول کے ساتھ اختتام کو پہنچانے کی غرض سے آج سرکل انسپکٹر رنگاگوڑ کی زیرقیادت پولیس کا امن مارچ انجام دیا گیا ۔ اس موقع پر BSF – CRPF کے جوانوں نے مختلف محلہ جا

خانگی اسکول بچوں کو نہ بھیجنے عوام کا عہد

یلاریڈی ۔3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے نلامڈگو موضع کی عوام نے رضاکارانہ طور پر اجلاس منعقد کرتے ہوئے خانگی اسکولوں کو نہ بھیجنے کا عہد کرتے ہوئے حلف لیا ۔ موضع کو خانگی اسکول ذمہ داروں نے آکر گاڑیوں میں طلباء کو اپنے اسکول بھیج رہے ہیں اور نلامڈگو علاقہ سے چند برسوں سے یہ سلسلہ چلتا آرہا ہے جس سے لاکھوں روپئے موضع سے

آتماکور کی ترقی کیلئے کام کرنے کا عزم

یلاریڈی ۔3 جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے موضع آتما کور کو اپنا موضع سمجھ کر ترقی دینے کا یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے وعدہ کیا ۔ انہوں نے منڈل میں آتما کور گیٹ سے جانے والی سڑک کو بی ٹی روڈ میں تبدیل کرنے کیلئے سنگ بنیاد رکھا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انتخابات میں موضع کو بی ٹی روڈ ڈالنے کا وعدہ کیا تھ

اساتذہ کے مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کا مطالبہ

محبوب نگر۔3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹیز ایمپلائیز اینڈ ورکرس اسوسی ایشن کا ضلعی اجلاس آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز محبوب نگر میں منعقد ہوا ۔ اسوسی ایشن کے صدر جناب شیخ فاروق حسین نے بعد ازاں پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے پی آر سی ‘ جی اوز کی تاحال اجرائی عمل میں نہیں آئی اور ٹی این جی اوز کے

امام‘موذن کی تنخواہ کے اعلان کا خیرمقدم

نظا م آباد :3؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سینئر ٹی آرایس قائدین مسٹر طارق انصاری نے چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر امام و موذن کو ایک ہزار روپئے وظیفہ اور غریب مسلمانوں میں ملبوسات کی تقسیم اور طعام و دیگر مراعات کے اعلانات پر زبردست خیر مقدم کرتے ہوئے تاریخ ساز کارنامہ قرار دیا۔ آج صحافیوں سے ب

نعتیہ سی ڈی کی رسم اجرائی

میدک۔3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاروان ثناء مصطفیٰ میدک کے نعت خواں جناب محمد شاہد حسین صوفی کی آواز میں نعتوں پر مشتمل سی ڈی ’’ نعتیہ ( گلدستہ نعت‘‘ کا تصوف منزل پیٹلہ برج ہائیکورٹ حیدرآباد مولانا سید شاہ اعظم علی صوفی کے ہاتھوں 3جولائی کو رسم اجرائی عمل میں آئی ۔ اس رسم اجرائی تقریب میں محمد لائق علی ٹیپو ‘ جناب محمد اکبر علی ا

نارائن پیٹ میں طلبہ کیلئے آج دینی مقابلہ کا اہتمام

نارائن پیٹ ۔3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انور پاشاہ صدر مقامی ایس آئی او نارائن پیٹ یونٹ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں اطلاع دی ہیکہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے دہم تا ڈگری کے طلباء و طالبات کیلئے جو کسی بھی زبان ( تلگو ‘ انگریزی ‘ اردو ) سے واقف ہوں وہ 4جولائی بروز ہفتہ ٹھیک 2.30 بجے دوپہر ماڈرن اسکول ن

ڈی سرینواس کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر اظہار افسوس

نظا م آباد :3؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نظام آباد اربن کانگریس انچارج مہیش کمار گوڑ ، قانون ساز کونسل کے رکن شریمتی آکولہ للیتا، پی سی سی سکریٹری این رتناکر ودیگر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سینئر کانگریس قائد ڈی سرینواس سنہرے تلنگانہ کی تعمیر کی غرض سے ٹی آرایس میں شمولیت کے اعلان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عہدوں ک

جڑچرلہ میں ڈاکٹرس ڈے کا انعقاد

جڑچرلہ ۔ 3جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جڑچرلہ لائنس کلب کے زیراہتمام آج سرکاری و خانگی ڈاکٹرس کو تہنیت شال و گلپوشی کی گئی ۔ کل رات ڈاکٹر ملاآباد دواخانہ میں مقامی ڈاکٹر رام ریڈی ‘ پولایاں ‘ سری دھر ریڈی ‘ سری کانت ریڈی ‘ مدھو سدن ریڈی ‘ وجئے لکشمی ‘ گیاتری ‘ مادھوری ‘ دانش ‘ وجئے کرن کی شال و گلپوشی سے تہنیت پیش کی گئی ۔ اس موقع پر

نظام آباد کے 7انجنیئرنگ کالجس کو نشستیں مختص

نظا م آباد :3؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جواہر لال نہرو ٹکنالوجی یونیورسٹی ( جے این ٹی یو ) نے اپنے ویب سائٹ میں نظام آباد ضلع کے انجینئرنگ کالجس کی نشستوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے تاکہ آنے والے انجینئرنگ تعلیمی سال کیلئے نظام آباد ضلع کے 7 انجینئرنگ کالجوں کو سیٹ مختص کیا گیا۔ نظام آباد کے حدود میں واقع سدھیر ریڈی انجینئر نگ کالج

لقمان یونانی میڈیکل کالج بیجاپور کے طلبہ کی امتیازی کامیابی

بیجاپور۔3جولائی ( فیکس ) ریاست کرناٹک میں طب یونانی کے کل چار کالجس ہیں ۔ ایک بنگلور ‘د وسرا ٹمکور ‘ تیسرا گلبرگہ اور چوتھا لقمان یونانی میڈکل کالج بیجاپور ‘ بی یو ایم ایس فائنل فیز کے حالیہ جو نتائج آئے ہیں ان میں راجیو گاندھی یونیورسٹی آف ہیلت سائنسیس بنگلور نے دس ٹاپ رینک ہولڈرس کی فہرست جاری کی ہے جس میں ادارہ سیکیاب کے تحت چلائ

اظہار تعزیت

شاہ آباد۔/3جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب محمد قاسم شاہ آبادی کے انتقال پر سجادہ نشین حضرت اسحاق عظیم صابری حسان صدیقی، شفیع ساہوکار، عبدالغنی مقدم، محبوب لعل صاحب، محمد جلیل انعامدار، محمد الیاس تلاٹی، تسکین شاہ آبادی، اقبال حسانی، الیاس ہاشمی، محد منا (دوبئی) محمد جعفر ( ممبئی)، اویس شاہ آبادی، نذیر احمد، محمد مختار، سید نصیر

ریونت ریڈی کی ضمانت پر شیرینی کی تقسیم

مٹ پلی۔/3جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نوٹ برائے ووٹ کے معاملہ میں تلگودیشم کے رکن اسمبلی ریونت ریڈی کو مشروط ضمانت کی منظوری پر مٹ پلی تلگودیشم پارٹی ورکرس اور قائدین میں جشن کا ماحول دیکھا گیا۔ حلقہ اسمبلی تلگودیشم پارٹی انچارج سامباری، تلگودیشم قائدین کومی ریڈی،لنگاریڈی، پیری شیکھر، جے راجکمار، کے نرسیا نے اپنی خوشی کا اظہار ک

نظام آباد میں شجر کاری پروگرام

بودھن۔/3جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر نظام آباد مسٹر رونالڈ روس سے گزشتہ روز سہ پہر یہاں بودھن کے اپنا فنکشن ہال میں منعقدہ عہدیداروں و عوامی نمائندوں کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع نظام آباد میں سرسبز و شاداب پروگرام کے تحت دو کروڑ چھتیس لاکھ پودے لگائے جائیںگے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کی ہر گرام پنچایت کے تحت 40ہزار درخ