گیند کی ضرب سے ایک اور کرکٹر فوت
لندن ، 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک سری لنکائی نژاد کرکٹر باؤلان پتھمناتھن برٹش ٹامل لیگ ڈیویژن 3 میچ منعقدہ سرّے کے دوران گیند سے سینہ پر ضرب لگنے کے بعد فوت ہوگیا۔ 24 سالہ کھلاڑی منی پے پریش اسپورٹس کلب کیلئے کھیل رہے تھے جب گیند ان کے سینہ پر لگی۔ ایک ایر ایمبولنس لٹن ڈانگ رکرئیشنل گراؤنڈ پر لائی گئی۔ تاہم برٹش ٹامل لیگ کی ویب سائٹ پ