12 اگسٹ کو گال میں پہلا ہند۔ سری لنکا ٹسٹ مقابلہ
نئی دہلی ۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف تین ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 12 تا 16 اگسٹ گال میں کھیلے گی ، جیسا کہ سونی سکس جو اس سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل کئے ہیں اس نے یہ تفصیلات فراہم کی ہیں جبکہ سری لنکا کے عظیم بیٹسمین کمارا سنگاکارا اپنے شاندار کیرئیر کا آخری مقابلہ ہندوستان کے خلاف کولمبو