’ونڈرسے‘کے آگے پاکستان کی بولتی بند
کولمبو۔11جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ شعبہ پھر ایک مرتبہ ناکام ہوگیا ہے ۔ جیسا کہ دورہ سری لنکا کے آغاز کے موقع پر یہاں شروع ہوئے تین روزہ ٹور مقابلے کے پہلے دن ہی پاکستانی ٹیم 247رنز پر ڈھیر ہوگئی جب کہ دن کے اختتام پر سری لنکا پریسیڈنٹ الیون ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 44رنز اسکور کرلئے ہے ۔ نمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے