ریونت ریڈی ‘ دختر کی منگنی میں شرکت کے بعد جیل واپس

حیدرآباد 11 جون (سیاست نیوز) نو برائے ووٹ معاملہ میں گرفتار تلگو دیشم رکن اسمبلی اے ریونت ریڈی آج اپنی دُختر کی منگنی تقریب میں شرکت کے بعد چرلہ پلی جیل واپس ہوگئے۔ عدالت نے ریونت ریڈی کو دُختر کی منگنی میں شرکت کیلئے 12 گھنٹوں کیلئے ضمانت پر رہائی کی ہدایت دی گئی تھی ۔ مسٹر ریڈی آج صبح چرلہ پلی جیل سے 7:30 بجے اپنی قیام گاہ پہونچے ۔ بعد ا

گورنر ای ایس ایل نرسمہن کی وزیرا عظم نریند رمودی سے ملاقات

حیدرآباد۔ 11 جون (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ و آندھرا پردیش کے مشترکہ گورنر مسٹر ای ایس ایل نرسمہن نے جو دہلی میں قیام کئے ہوئے ہیں، آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور دونوں ریاستوں میں جاریہ ماہ کے آغاز پر ایم ایل سی نشستوں کیلئے منعقدہ انتخابات کے بعد پیدا حالات اور ان کی وجہ سے ابھر نے والے مسائل کے سلسلے میں تفصیلی تبادلہ خی

ریونت ریڈی کی دختر کی منگنی میں چندرا بابو نائیڈو کی شرکت

حیدرآباد 11 جون ( پی ٹی آئی ( ) آندھرا پردیش چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو ‘ ان کے کابینی رفقا ‘ تلگودیشم ‘ کانگریس اور دوسری جماعتوں کے قائدین نے آج تلنگانہ تلگودیشم رکن اسمبلی ریونت ریڈی کی دختر کی منگنی میں شرکت کی ۔ ایک مقامی عدالت نے ریونت ریڈی کو منگنی کی تقریب میںشرکت کیلئے عبوری ضمانت فراہم کی تھی ۔ سمجھا جارہا ہے کہ نائیڈو

پراجیکٹس شروع نہ کرنے پر اراضیات واپس لینے حکومت کا اعلان

حیدرآباد 11 جون ( این ایس ایس ) وزیر ٹرانسپورٹ پی مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ ریاستی حکومت مختلف کمپنیوں کی جانب سے حاصل کردہ اراضیات کو واپس لے سکتی ہے اگر انہیں استعمال نہ کیا جائے ۔ ان کمپنیوں کو صنعتوں اور کمپنیوں کے قیام کیلئے یہ اراضیات الاٹ کی گئی تھیں۔ ریاستی وزیر نے فیب سٹی میں مائیکرو میکس کمپنی کے کاموں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے

اقلیتوں کی تعلیمی ترقی کیلئے حکومت کے دو اہم فیصلے

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے اقلیتوں کی تعلیمی ترقی سے متعلق دو اہم فیصلے کئے ہیں۔ ریاست کے تمام اضلاع میں اقامتی اسکولس اور پوسٹ میٹرک ہاسٹلس کے قیام کو منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت کی پری میٹرک اسکالر شپ سے محروم طلباء کو ریاستی حکومت کی جانب سے پری میٹرک اسکالر شپ کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا اور اس سلسل

آلیر فرضی انکاؤنٹر کیخلاف آج احتجاجی جلسہ عام جناب ابو عاصم اعظمی کی شرکت

حیدرآباد 11 جون (پریس نوٹ ) آلیر فرضی انکاؤنٹر کے خلاف 12 جون جمعہ بعد نماز مغرب گورنمنٹ جونیر کالج، چنچل گوڑہ گراؤنڈ پر مجلس بچاؤتحریک کا مرکزی احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر قائم خان صدر تحریک صدارت کریں گے ۔ جناب ابو عاصم اعظمی ایم ایل اے و صدر سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا مہمان خصوصی ہوں گے ۔ قائدین تحریک مخاطب کریں گے جبکہ جناب

نوٹ برائے ووٹ اسکام میں نائیڈو کو اصل ملزم بنایا جائے

حیدرآباد۔ 11 جون (سیاست نیوز) صدر وائی ایس آر کانگریس جگن موہن ریڈی نے ’ووٹ برائے نوٹ‘ معاملے میں چیف منسٹر اے پی چندرا بابو نائیڈو کو ملزم نمبر ون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ بدعنوان چیف منسٹر کا مرکزی حکومت بچاؤ کرے گی۔ جگن نے آج دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ مسٹر راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئ

ایمسٹ کی کل صنعاء گارڈن میں کونسلنگ

حیدرآباد ۔11 جون (سیاست نیوز )ایمسٹ کے انجینئرنگ / میڈیکل کے رینک حاصل کئے امیدواروں کو کونسلنگ کا پروگرام کل ہفتہ 13 جون صبح 10.30 بجے صنعا گارڈن فنکشن ہال سردار محل نزد چارمینار حیدرآباد میں رکھی گئی ہے ۔ کونسے کورس ہیں جن میں داخلے ایمسیٹ کے رینک پر دیا جاتا ہے ۔ کونسلنگ کے ذریعہ داخلے حاصل کرنے پر چارسال تک حکومت فیس ادا کرتی ہے ۔ کال

19 جون کو حیدرآباد میں معذورین کی مہا سبھا

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : جسمانی معذورین کو سیاسی میدان میں تحفظات فراہم کرنے کے علاوہ معذورین کے دیرینہ حل طلب مسائل کی یکسوئی کے مطالبہ پر آل انڈیا ڈس ایبلڈ رائٹس فورم اور تلنگانہ راشٹرا کمیٹی کے زیر اہتمام 19 جون کو پریس کلب بشیر باغ میں 10 بجے دن ’ وکلا نگولا مہا سبھا ‘ منعقد کیا جائے گا جس میں بحیثیت مہمانان خصوصی مرکزی

اقلیتی فینانس کارپوریشن کے ڈائرکٹرس کے تبادلے ، نئے تقررات

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقلیتی فینانس کارپوریشن کے 5 ایکزیکیٹو ڈائرکٹرس کے تبادلے اور نئے تقررات عمل میں لائے گئے۔ ڈائرکٹر اقلیتی بہبود و منیجنگ ڈائرکٹر اقلیتی فینانس کارپوریشن جلال الدین اکبر نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے۔ کارپوریشن کے ایکزیکیٹو ڈائرکٹر سلیم باشاہ کا حیدرآباد سے تبادلہ کرتے ہوئے عادل آباد

ٹیکنیکل ہوم گارڈس کے لیے آج ادخال درخواست کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : محکمہ پولیس حکومت تلنگانہ کے بموجب حیدرآباد سٹی کے ہوم گارڈس والینٹری آرگنائزیشن میں ٹیکنیکل ہوم گارڈس کے تقررات کے لیے ادخال فارم کی آخری تاریخ 12 جون کو صبح 10 تا 2 بجے دن مقرر کی گئی ہے ۔ قبل ازیں داخل کردہ درخواستیں ناقابل قبول رہیں گے ۔ جس کو انرولمنٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا ۔ ایسے نوجوان جن کی حد

جشن تلنگانہ پر منظورہ ٹنڈر تنازعہ سے اقلیتی بہبود کے عہدیداروں کی دوری

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) جشن تلنگانہ تقاریب کے سلسلہ میں اردو پروگراموں کے انعقاد کیلئے منظورہ ٹنڈر پر تنازعہ نے اقلیتی بہبود کے عہدیداروں میں دوری پیدا کردی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جس انداز میں ٹنڈر منظور کیا گیا اس سے اقلیتی بہبود کے اعلیٰ عہدیدار خوش نہیں تھے اور یہی وجہ محکمہ کے بعض اہم عہدیداروں میں باہمی اختلافات اور دوری ک

نواب میر یوسف علی خاں بہادر کی سالگرہ تقاریب

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : بانی سالار جنگ میوزیم نواب میر یوسف علی خاں بہادر سابق وزیراعظم مملکت حیدرآباد کی 126 ویں ہفتہ سالگرہ تقاریب کا 14 جون کو جناب محمد محمود علی ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ میوزیم کے نواب میر تراب علی خاں بھون ویسٹرن بلاک میں افتتاح انجام دیں گے ۔ خانوادہ سالار جنگ نواب احترام علی خاں رکن سالار جنگ میوزیم بو

چیف منسٹر آندھرا پردیش کی قیام گاہ پر تلنگانہ پولیس متعین

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر ین چندرا بابو نائیڈو کے اس ادعا کو مسترد کردیا کہ حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ صدر مقام ہے اور کہا کہ مسٹر چندرا بابو نائیڈو اس طرح کا ادعا کرتے ہوئے نہ صرف عوام کو گمراہ کررہے ہیں بلکہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں جب کہ ح

ٹی آر ایس حکومت کو زوال پذیر کرنے کی دھمکی سے چندرا بابو کی بوکھلاہٹ آشکار

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) وزیر عمارات و شوارع تملا ناگیشور راؤ نے چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو کو مشورہ دیا کہ وہ دونوں تلگو ریاستوں کے وقار کو گھٹانے کی کوشش نہ کریں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ناگیشور راؤ نے کہا کہ نوٹ برائے ووٹ اسکام میں تلگودیشم رکن اسمبلی کی گرفتاری اور چندرا بابو نائیڈو کے رول کے انک

انٹر میڈیٹ میں لڑکیوں کے مفت داخلے، طعام و قیام کی بھی سہولت

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ٹائمس جونیر کالج فار گرلز نے دو سالہ انٹر میڈیٹ کورسیس میں مفت داخلوں کے علاوہ اضلاع سے تعلق رکھنے والی طالبات کے لیے قیام و طعام بھی فراہم کرنے کی سہولت کا بھی اعلان کیا ہے ۔ سکریٹری و کرسپانڈنٹ مسٹر محمد جہانگیر شریف نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ایم پی سی ، بی پی سی ، ایم ای سی ، سی ای سی اور ایچ ای

چندرا بابو کے حکومت تلنگانہ پر الزامات مضحکہ خیز

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے چندرا بابو نائیڈو کی جانب سے تلنگانہ حکومت پر الزامات کو مضحکہ خیز قراردیا اور کہا کہ نوٹ برائے ووٹ اسکام میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجود چندرا بابو نائیڈو خود کو بے قصور ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سرینواس یادو نے کہا کہ اینٹی کر