نوٹ برائے ووٹ کو اعتراف کرنے چندرابابو سے امباٹی رام بابو کا مطالبہ

حیدرآباد 14 جون (این ایس ایس) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے ترجمان امباٹی رام بابو نے آج کہاکہ اے پی چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کو نوٹ برائے ووٹ اسکام میں ان کے رول کو قبول کرتے ہوئے خود کو ایک شریف آدمی ثابت کرنا چاہئے۔ آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے رام بابو نے کہاکہ اس کیس میں ہر روز نئی بات باہر آرہی ہے۔

مسلمان سرکاری فلاحی اسکیموں سے بھرپور استفادہ کریں

بنگلورو ۔14 جون : (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی اور مرکزی حکومت کی طرف سے اقلیتوں کو تعلیمی طور پر خود کفیل بنانے کیلئے رائج فلاحی اسکیموں کا کھل کر استعمال کیا جائے ،اور مسلمانوں میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے میں مدد دی جائے۔ یہ مشورہ آج ریاستی وزیر اطلاعات ، انفرااسٹرکچر وحج جناب روشن بیگ نے دیا

متفرق اشتہارات

WANTED
WANTED Trained un Trained Lady Teachers all subjects for Higher Classes at Santoshnagar 9640847897, 8686755350
__________________________________________________________________

گھر پر علاج بذریعہ حجامہ اکیوپنکچر
الحمدللہ‘ اللہ نے 20 سالہ کمر و گھٹنوں کے درد اور بائی پاس سرجری و ڈیلاسس کے مریضوں کو شفادی۔ ماہر ڈاکٹر کے ذریعہ علاج کیلئے ربط کریں۔
چندرائن گٹہ + عابڈز ۔ 9394801566