جوکووچ کا آج مرے کے خلاف سیمی فائنل

پیرس ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کل عالمی نمبر ایک سربیائی ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کیخلاف فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں کامیابی کیلئے پر اُمید ہیں۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں اسپین کے ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں مرے نے حریف جوکووچ کیخلاف پچھلی ناکا

انٹرنیشنل اولمپیاڈ میں حیدرآباد کے6 نوجوانوں کو ایوارڈس

حیدرآباد ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) دہلی میں سائنس اولمپیاڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ اولمپیاڈ ایوارڈس جس میں تقریباً 40 لاکھ طلبہ نے دنیا بھر سے شرکت کی تھی اس میں حیدرآباد کے 6 طلبہ نے ایوارڈس حاصل کئے ہیں ۔ ان مقابلوں میں 19 ممالک سے اولمپیاڈ میں طلبہ نے شرکت کی جس میں صرف ہندوستان کے 1400 شہر وں سے 31,500 سے زائد طلبہ نے مقابلوں میں حصہ لیا

کیشپ کوارٹرفائنل میں داخل ، سریکانت کو شکست

جکارتہ ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی بیاڈمنٹن کھلاڑی پروپلی کیشپ نے عالمی نمبر 5 سانوان ہو کیخلاف راست گیمس میں حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈونیشین اوپن سوپر سیریز بیاڈمنٹن ٹورنمنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ تاہم ایک اور ہندوستانی کھلاڑی کڈمبی سریکانت کو ٹورنمنٹ سے باہر ہونا پڑا ہے ۔ کیشپ نے صرف 36 منٹوں میں

سائنا تیسرے مقام پر پہنچ گئی

نئی دہلی ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی اسٹار بیاڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو جاری کردہ تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں نقصان اُٹھانا پڑا ہے اور اب تنزلی کے بعد تیسرے مقام پر پہنچ چکی ہیں۔ سائنا نہوال جو ہندوستان سے پہلا مقام حاصل کرنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بنی تھیں لیکن اب وہ دو مقامات کے نقصان کے بعد تیسرے مقام پر پہنچ چکی ہیں ج

ڈی ویلیرس سال کے بہترین کھلاڑی

جوہانسبرگ ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے سب سے کامیاب ترین بیٹسمین تصور کئے جانے والے جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیرس نے جنوبی افریقہ کی ایوارڈ تقریب میں تقریباً پانچ ایوارڈس حاصل کئے ہیں جس میں متواتر دوسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی شامل ہے ۔ 9 بڑے ایوارڈس میں ڈی ویلیرس نے 5 ایوارڈس اپنے نام کئے ہیں جس میں ونڈے کے بہ

رکشے میں سوار بنگلہ دیشی کپتان مرتضیٰ حادثے میں زخمی

ڈھاکہ ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ونڈے کپتان مشرفی مرتضیٰ میر پور میں حادثے کا شکار ہو گئے تاہم انہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے ونڈے میچوں میں کپتانی کے فرائض انجام دینے والے آل راؤنڈر مشرفی مرتضی سائیکل رکشہ پر سوار ہو کر پریکٹس سیزن میں شرکت کیلئے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم جارہے تھے کہ ان ک

دھونی کو خود پر بننے والی فلم سے تقریباً 100 کروڑ کا فائدہ؟

نئی دہلی۔4 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی زندگی پر بنائی جانیو الی فلم کی رائلٹی کے ضمن میں 80 کروڑ روپے طلب کئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس رقم میں معاملات طے پاجانے کے بعد دھونی کو 20 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ دھونی فلم کی آمدنی سے ہونے والے منافع میں بھی حصہ پائیں گے، تاہم اس کی فر

زخمی محموداﷲ ہندوستانی سیریز سے باہر

ڈھاکہ ۔4 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کیلئے ورلڈ کپ میں ہیرو ثابت ہونے والے محموداﷲ زخمی ہونے کی وجہ سے ہندوستان کیخلاف رواں ماہ شروع ہونے والی سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔ شاندار فام میں موجود محموداﷲ کا ٹیم سے باہر ہونا بنگلہ دیش کیلئے ایک بڑا دھکہ ہے ۔ ٹریننگ سیشن کے دوران وہ اپنا بایاں ہاتھ زخمی کروابیٹھے ہیں اور ابتدائ

۔92 برس کی عمر میں 26 میل کی دوڑ، عالمی ریکارڈ

سان ڈیگو۔4 جون (سیاست ڈاٹ کام )92 سالہ امریکی ایتھلیٹ ہیریئٹ ٹامپسن دنیا کی وہ پہلی بزرگ ترین خاتون بن گئی ہیں، جنہوں نے سان ڈیگو میں 26 میل کی میراتھن میں کامیاب شرکت کی۔ انہوں نے یہ فاصلہ سات گھنٹے چوبیس منٹ اور چھتیس سیکنڈ میں طے کیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں سان ڈیگو کے شہر میں منعقد کی گئی اور اس میں اپنی کامیاب شرکت کے س

9 ہزار رنز کی تکمیل‘کک نے سچن کو پیچھے چھوڑدیا

ہیڈنگلے ۔4 جون (سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کیخلاف ہیڈنگلے ٹسٹ کے آخری دن انگلش کپتان الیسٹر کْک مہمان ٹیم کے خلاف اپنی ٹیم کو کامیابی تو نہ دلا سکے لیکن دوسری اننگز میں 56 رنز کے دوران انہوں نے 9 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے 13ویں اور انگلینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں جہاں انہوں نے اسی ٹسٹ می

حدیث شریف

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی جب قرض دار ہو جاتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ خلافی کرتا ہے‘‘۔ (بخاری شریف)

کمسن بچے کی قاتل ماں گرفتار

نظام آباد۔4 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناجائز تعلقات کو برقرار رکھنے کی خاطر ایک بے رحم ماں نے اپنے معصوم لڑکے کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا تھا، اس قتل کی واردات میں ملوث ماں اور اس کے عاشق کو پولیس گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔ ڈی ایس پی نظام آباد مسٹر آنند کمار نے آج رورل سرکل آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاک

سنگاریڈی میں عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ

سنگاریڈی۔ 4 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالمجید صدر انتظامی کمیٹی مسجد نعمانیہ سنگاریڈی کی اطلاع کے بموجب 7 جون بروز اتوار وقت نماز ظہر تا نماز عصر ضلعی عازمین حج کیلئے مسجد نعمانیہ گنج میدان سنگاریڈی عازمین حج کیلئے ایک تربیتی کیمپ منعقد ہوگا جس میں مفتی محمد عبدالصبور قاسمی ناظم مدرسہ حنفیہ للبنات ظہیرآباد، مفتی محمد اس

سرپور پیپر ملز کی کشادگی کا مطالبہ

کاغذ نگر۔ 4 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر روی سرینواس ڈسٹرکٹ وائس پریسیڈنٹ تلگو دیشم پارٹی اور مسٹر وینکٹ نارائن قائد IFTU نے سرپور پیپر ملس کے انتظامیہ کے ذمہ دار مسٹر شنکریا ڈپٹی جنرل مینیجر (نومنتخبہ) سے ملاقات کی اور ان کے علم میں یہ بات لائی گئی کہ مذکورہ فیاکٹری بند ہوکر 9 ماہ کا عرصہ ہورہا ہے۔ اسٹاف اور مزدور تنخواہوں کی عدم اجرائ

قران

بلاشبہ رات کا قیام (نفس کو) سختی سے روندتا ہے اور بات کو درست کرتا ہے۔ (سورہ مزمل۔۶)

حدیث

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میرے نزدیک (یعنی میرے دین و مذہب کے اعتبار سے) میرے دوستوں (تمام مؤمنین) میں نہایت قابل رشک (یعنی اموال کے اعتبار سے سب سے اچھا اور مال و دولت کے اعتبار سے سب سے افضل) وہ مؤمن جو سبکسار ہے، نماز سے بہت زیادہ بہرہ مند ہوتا ہے اور اپنے رب کی سب ہی عبا

سیرت کے سنہرے اوراق

اللہ سبحانہ و تعالی نے انبیاء کرام کو حسن اخلاق اور اعلی کردار کا جامع نمونہ بناکر مبعوث فرمایا، جن سے ساری انسانیت اخلاق و کردار کی رہنمائی حاصل کرتی رہی۔ ارشاد باری ہے: ’’یہ (انبیاء) وہ لوگ ہیں جن کو اللہ تعالی نے ہدایت دی تھی تو تم ان ہی کی ہدایت کی پیروی کرو‘‘ (سورۃ الانعام۔۱۹) ’’بے شک تمہارے لئے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کے