کوبیر میں کسانوں کو مفت پنکرس کی تقسیم
کوبیر (عادل آباد) 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوبیر منڈل کے موضع پارڈی
کوبیر (عادل آباد) 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوبیر منڈل کے موضع پارڈی
محبوب نگر 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد یوسف نقشبندی ریاستی جوائنٹ سکریٹری انڈین یونین مسلم لیگ نے اپنے صحافتی بیان میں بی جے پی لیڈر ونئے کٹہیار ایم پی کے بیان کی شدید مذمت کی اور کہاکہ رام مندر کی تعمیر کے لئے پارلیمنٹ میں قانون سازی اور آرڈیننس کی اجرائی کا مطالبہ غیر دستوری ہے کیونکہ بابری مسجد کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیردوران
سرپور ٹاؤن 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل کے گرام پنچایت لکشمی پور کو جانے کیلئے ندی کو عبور کرنا پڑتا ہے۔ اس سلسلہ میں رکن اسمبلی کونیرو کونپا کے ہاتھوں لکشمی پور ندی پر پُل کے تعمیراتی کاموں کا آغاز کیا گیا تھا لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے بریج کے تعمیراتی کام بند پڑے ہوئے تھے لیکن 2 جون سے رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے لکشمی پ
حیدرآباد۔ 4 جون (پریس نوٹ) ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے آج اُردو مسکن، خلوت میں دو روزہ قومی سمینار کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت اُردو زبان اور مسلمانوں کی ترقی کے لئے تمام ممکن اقدامات کرے گی۔ نصاب تعلیم میں قطب شاہی اور آصف جاہی حکمرانوں کی تاریخ کو شامل کیا جائے گا۔ اُردو تمام سرکاری، خانگی اور کارپور
حیدرآباد۔ 4 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ ایمسیٹ 2015ء کے میڈیکل اور انجینئرنگ میں رینک لانے کے بعد طلبہ اور سرپرست بے چین ہیں کہ ان کا داخلہ کس میں ہوگا، کونسا کورس بہتر رہے گا اور کونسلنگ کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے ، کونسے سرٹیفکیٹ ضروری ہوتے ہیں۔ شیڈول کب آئے گا، ایسے بے شمار شکوک و شبہات دور کرنے اور کونسلنگ کے مکمل طریقہ کار سے واقف کروان
حیدرآباد۔ 4 جون (پی ٹی آئی) تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے نقدی برائے ووٹ کیس کے ملزم تلگو دیشم پارٹی ایم ایل اے ریونت ریڈی سے پوچھ تاچھ کیلئے ان کی پانچ روزہ تحویل طلب کرتے ہوئے آج مقامی عدالت میں پٹیشن داخل کی ہے۔ ایک سینئر اے سی بی عہدیدار نے یہ بات کہی۔ اتوار کو اے سی بی نے ریونت ریڈی کو حراست میں لیا تھا جبکہ وہ مبینہ طور پر
حیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے ترتیب دیئے گئے جشن تلنگانہ پروگرام کے سلسلہ میں کل 5جون کو قومی سمینار اور شب غزل کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ ’ تلنگانہ منظر اور پس منظر‘ کے عنوان سے دو روزہ قومی سمینار کے دوسرے دن 5 جون کو پہلا سیشن صبح 10:30تا12:30 بجے دن اردو مسکن میں منعقد ہوگا۔ڈاکٹر سید مصطفی کمال ایڈیٹر شگوف
حیدرآباد۔ 4 جون (پی ٹی آئی) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج مرکزی وزیر برقی پیوش گوئل سے اپیل کی کہ حکومت تلنگانہ کیلئے کوئلہ کی مناسب مقدار کے الاٹمنٹ کیلئے پہل کی جائے تاکہ وہ نیا تھرمل پاور پلانٹ قائم کرنے کے قابل ہوجائے، اس کے علاوہ ناردرن گرڈ اور سدرن گرڈ کو جوڑنے والے ٹرانسمیشن کوریڈور کی عاجلانہ تعمیر مکمل کی جائے۔ مرکزی وزی
حیدرآباد۔ 4 جون (سیاست نیوز) حکومت آندھرا پردیش نے اپنے مالی بحران کے پیش نظر صرف اور صرف ملازمین سرکار کی تنخواہوں کے سواء کوئی اور بلز کی نہ ہی منظوری دینے اور نہ ہی ادائیگی کرنے کی ڈائریکٹر آف ٹریژریز اینڈ اکاؤنٹس آندھرا پردیش کو سخت ہدایات دی ہیں۔ باوثوق سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ محکمہ فینانس آندھرا پردیش نے ریاست
حیدرآباد۔ /4جون ، (سیاست نیوز) آلیر فرضی انکاؤنٹر کے ضمن میں داخل کی گئی درخواست رٹ کی آج دوبارہ سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ہائی کورٹ بالا صاحب بھونسلے نے اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم ( ایس آئی ٹی ) کی جانب سے عدالت میں داخل کی گئی مہلوکین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے تجزیہ کے بعد درخواست گذاروں کو دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے رجوع ہونے کی ہدایت دی۔ عد
حیدرآباد 4 جون (سیاست نیوز)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو کل یعنی 5 جون کو شہر حیدرآباد کے بعض حلقہ جات اسمبلی میں غریب افراد کو پٹہ جات امکنہ عطا کریں گے ۔ باوثوق سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ حکومت تلنگانہ نے چند ماہ قبل سرکاری اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے ذریعہ عارضی تعمیرات کر کے گذر بسر کرنے و الے افراد سے ان غیر مجاز قبضوں
حیدرآباد۔/4جون،( سیاست نیوز) تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کے ڈائرکٹر جنرل اے کے خاں نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے کیمپ آفس میں ملاقات کی۔ بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے نوٹ برائے ووٹ اسکام کی تازہ ترین صورتحال سے چیف منسٹر کو واقف کرایا۔ اس سلسلہ میں تلگودیشم کے رکن اسمبلی ریونت ریڈی کو اینٹی کرپشن بیورو نے ایک
سالار جنگ میوزیم مکمل طور پر سولار سسٹم سے لیس
حیدرآباد /4 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ پردیش کانگریس ایم ایل اے کوٹہ کی ایک ایم ایل سی نشست پر کامیابی کے بعد جوش و خروش میں ہے اور مقامی اداروں کے کوٹہ میں منعقد شدنی 12 نشستوں کے انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ واضح رہے کہ پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں مقامی اداروں کے کونسل انتخابات کے لئے اعلامیہ جاری ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن کس
حیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر عمارات و شوارع تملا ناگیشور راؤ نے الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو تلنگانہ کے خلاف سازشیں کرتے ہوئے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ناگیشور راؤ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت اور تلنگانہ عوام کے خلاف چندرا بابو نائیڈو کی مسل
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( نمائندہ خصوصی ) : ہمارے شہر حیدرآباد و فرخندہ بنیاد اور اس کے اطراف واکناف میں ہزاروں مساجد ہیں ۔ ان میں بعض مساجد کو اللہ کے بندوں نے اس خوبصورت انداز میں تعمیر کروایا اور سجایا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں ۔ ہمارے شہر کی مساجد کی بلند و بالا میناروں سے گونجتی اذانیں فضاء میں ایک پر نور ماحول پیدا کرتے ہوئ
ڈاکٹر عبدالمجیب اور ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ مریضوں کی تشخیص و علاج کریں گے
حیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے چیف منسٹر آندھرا پردیش و صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو پر سخت تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ چندرا بابو نائیڈو دھوکہ دہی اور دیگر جماعتوں سے انحراف کی حوصلہ افزائی کے ماہر ہیں۔ کونسل کے رکن کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کڈیم سری ہری نے نو
حیدرآباد۔/4جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے پہلے یوم تاسیس کے موقع پر محکمہ اقلیتی بہبود نے 3تا6جون مختلف پروگراموں کے انعقاد کا آغاز کیا ہے جن میں 9 پروگرام اردو زبان سے متعلق ہیں جبکہ ایک سکھ برادری جبکہ ایک کرسچین طبقہ کی جانب سے پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ اقلیتوں کو خوش کرنے کیلئے حکومت نے جشن تلنگانہ کے عنوان سے اردو کے مختلف تہذیبی
حیدرآباد /4 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس نے نقلی کرنسی کے ایک بین ریاستی ٹولی کو بے نقاب کردیا جو غریب چھوٹے بیوپاریوں اور ٹھیلہ بنڈی کے کاروباری افراد کو دھوکہ دے رہی تھی ۔ ملکاجگیری پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 9 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اس ٹولی کے مزید 6 افراد مفرور بتائے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ملکاجگیری محترمہ راما را