محمد عامر کی واپسی کیلئے آئی سی سی کی نیک تمنائیں

دبئی ۔ 7جون (سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے پاکستانی نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے میں آئی سی سی چیف نے کہا ہے کہ محمد عامر ایک باصلاحیت نوجوان کرکٹر ہیں جب کہ لوگ غلطیاں کرتے ہیں اورانہیں درست بھی کرتے ہیں اور ا

سرینا فائنل میں بہتر مظاہرے پر مسرور

پیرس ۔ 7جون (سیاست ڈاٹ کام )عالمی نمبر ایک امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمس بیمار رہنے کے باوجود فرنچ اوپن کی شکل میں اپنے کیریر کا 20 واں گرانڈ سلام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں اور وہ اس کامیابی پر کافی خوش ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز انہوں نے فرنچ اوپن کے فائنل میں چیک جمہوریائی کھلاڑی لوسی سافاروا کو شکست دے کر 20 ویں مرتبہ گرانڈ سلام

سینئر ٹیم کا کوچ بننا مقصد نہیں : ڈراویڈ

نئی دہلی۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) نوجوان اور اُبھرتے کھلاڑیوں کا کوچ منتخب کرنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈراویڈ نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہی وہ ملازمت ہے جسے وہ شروع ہی سے انجام دینا چاہتے تھے ڈراویڈ نے ’’ای ایس پی این کرک انفو ‘‘سے خصوصی گفتگو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ شروع ہی سے نوجوان کھلا

مدثر کو متواتر دوسرے سال بہترین بولر کا ایوارڈ

حیدرآباد۔ 7 جون (واٹس ایپ) ارشد ایوب کرکٹ اکیڈیمی کے ابھرتے نوجوان آف اسپنر مدثر کو متواتر دوسرے سال بھی ’’بہترین بولر‘‘ کا اعزاز حاصل ہوا ہے جبکہ انہوں نے رواں سیزن بھی بہترین فیلڈر کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ ارشد ایوب کرکٹ اکیڈیمی اور سوئم کوشی کرکٹ اکیڈیمی کے درمیان منعقدہ پانچ مقابلوں کی سیریز میں ارشد ایوب کرکٹ اکیڈیمی نے 3-2 ک

بارسلونا نے ریکارڈ 5 ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ جیت لی

برلن ۔ 7جون (سیاست ڈاٹ کام )اسپینی فٹبال کلب بارسلونا نے اطالوی کلب یوونٹس کو چیمپیئنز لیگ ٹورنمنٹ کے فائنل میں 3-1 سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ خطاب جیت لیا۔ بارسلونا نے پچھلے چھ برسوں میں تین چیمپیئنز لیگ خطابات جیتے ہیں۔بارسلونا کی کامیابی میں لیوس سوریز اور نیمر کے دوسرے ہاف میں بنائے جانے والے گولس نے کلیدی رول ادا کیا ہے۔جرمنی

باکسر عامر نے کرکٹ کھیلی

لیڈز ۔ 7جون (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی نژاد امریکی باکسر عامر خان بھی کرکٹ کے میدان میں اتر گئے۔کائونٹی ٹوئنٹی 20 مقابلے سے قبل ہیڈنگلے میں اینڈریو فلنٹا ف کیساتھ عامر اور سابق فٹبالرجیمی ریڈ کنیپ نے بھی اپنی کرکٹ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔یارکشائر اور لنکاشائر کے درمیان میچ سے قبل فلنٹا ف، ریڈکیپ اور عامر کے ساتھ میتھیو ہوگارڈ اور جیک

سیموئلس سے کپتان سخت ناراض

روسیو۔7 جون (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیزکے کپتان دنیش رامدین نے آسٹریلیا کے خلاف شکست کا غصہ ساتھی کھلاڑی مارلون سیموئلس پر نکال دیا۔ سیموئلس نے دوسری اننگز میں 74 رنز تو بنائے لیکن بہتر آغاز کے باوجود ٹیم کو بہتر مجموعی اسکور تک نہیں پہنچا سکے، دلچسپ بات یہ ہے کہ خود رامدین 3 رنز سے بھی آگے نہیں بڑھ پائے تاہم انھوں نے کہاکہ ہم ایک اوو

عباس یونین نے تلنگانہ کپ جیت لیا

حیدرآباد7۔جون (سیاست ڈاٹ کام)جشن تلنگانہ کے موقع پر منعقدہ تلنگانہ کپ کے فائنل میں عباس یونین کے حریف ٹیم سی سی اوبی کو پنالٹی شوٹ میں 3-1 سے شکست دیکر خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔یہ مقابلہ کافی مسابقتی رہا جہاں مقررہ وقت دونوں ہی ٹیموں گول اسکور نہیں کرپائی جس کے بعد نتیجہ حاصل کرنے کے لئے پنالٹی شوٹ کا فیصلہ کیا گیا جس میں عباس یونین نے ک

رضا حسن نے پابندی کے خلاف درخواست داخل کردی

کراچی ۔ 7جون (سیاست ڈاٹ کام ) مثبت ڈرگ ٹسٹ کی وجہ سے دو سال کی پابندی بھگتنے والے پاکستانی ا سپنر رضا حسن نے اس پابندی کو چیلنج کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ ہفتے 22 سالہ کرکٹر پر یہ پابندی لگائی تھی تاہم رضا حسن نے کہا ہے کہ انھیں اپنے دفاع کا موقع نہیں دیا گیا۔رضا حسن رواں برس جنوری میں گھریلو کرکٹ کے مقابلوں کے دوران لئے گئے ای

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL
QATAR Resident GIRL
سنی مسلم دیندار فیر کلر صوم و صلواۃ کی پابند عمر 24 سال قد 5′-4” امور خانہ داری سے واقف MBA فائنل قطر اقامہ ہولڈر لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے برسر روزگار تعلیم یافتہ فیملی ویزا ہولڈر لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ Bio Dataمیل کریں ۔ ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔
ibjmlq@yahoo.co.in
Ph: +97455527347
919849152307
__________________________________________________________________

متفرق اشتہارات

الحجامہ الاسلامیہ CUPPING THERAPY
حجامہ کروانا سنت رسولؐ ہے بغیر دوا کے صحت پایئے۔ حافظ بابا نگر اور خلوت میںڈاکٹر محمد یونس قادری دیکھیں گے۔ 8096310897
__________________________________________________________________
WANTED
Earn 40,000/- and above Wanted 100 Marketing Managers work as Full/Part time, VRS/Rtd employees, House wifes
Ph: 9603337910
__________________________________________________________________
WANTED Urgent DRIVERS

کرایہ پر حاصل کیجئے

Furnished Flats Rent
2-3 BHK Fully furnished AC Flats for Rent for NRI’s Function Tourists, 24 Hrs, Water, Car Parking, Lift, Crokery, T.V. Fridge @ Mehdipatnam / Shaikpet on Daily / Weekly / Monthly / Rental Basis. Cont.
7680956098,9177579361
__________________________________________________________________
Flats for Rent
3BHK Deluxe Flats at Masab Tank & Vijay Nagar Colony Available for Rent. Contact:
8885686603/9908443536
__________________________________________________________________
فلیٹ برائے کرایہ

برائے فروخت

مکان برائے فروخت
کالے پتھر ‘ نواب صاحب کنٹہ 200 گز اسبطاس کا مکان جس میں ۱۰ کمرے ‘ بڑاا ٓنگن ‘ باتھ روم ‘ تمام سہولیات سے آراستہ مکان فروخت شدنی ہے جس کا کرایہ ماہانہ13500 آرہا ہے ۔ فون : 7702247522, 7386665370
__________________________________________________________________
Independent House for Sale (2.5Cr)

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL
QATAR Resident GIRL
سنی مسلم دیندار فیر کلر صوم و صلواۃ کی پابند عمر 24 سال قد 5′-4” امور خانہ داری سے واقف MBA فائنل قطر اقامہ ہولڈر لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے برسر روزگار تعلیم یافتہ فیملی ویزا ہولڈر لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ Bio Dataمیل کریں ۔ ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔
ibjmlq@yahoo.co.in
Ph: +97455527347
919849152307
__________________________________________________________________

کجریوال پر نجیب جنگ کا جوابی حملہ

نئی دہلی 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے آج چیف منسٹر اروند کجریوال کی جانب سے انھیں تنقید کا نشانہ بنانے پر اس ریمارک کے ساتھ اپنا ردعمل ظاہر کیاکہ ’’اے خدا انھیں معاف کردیں کہ وہ نہیں جانتے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں‘‘۔ شہری انتظامیہ چلانے کے لئے اختیارات پر نجیب جنگ کے ساتھ محاذ آرائی کے دوران کجریوال نے لیف

سرحد پار سے مداخلت کاری کی کوشش میں 3 عسکریت پسند ہلاک

سرینگر 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ضلع کپواڑہ میں آج سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے فوج نے 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا جبکہ گزشتہ 15 یوم میں مداخلت کاری کی یہ تیسری کوشش تھی۔ ضلع کپواڑہ میں حقیقی خط قبضہ کے قریب فوج کے متحرک دستوں نے آج صبح سویرے مشتبہ نقل و حرکت دیکھی جیسے ہی عسکریت پسند سرحد عبور کرنے لگے تو فوجی دستہ ن

منی پور میں عسکریت پسندوں کیخلاف تلاشی مہم جاری

امپھال 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) منی پور کے ضلع چنڈیل میں آج تیسرے دن بھی شورش پسندوں کو پکڑنے کیلئے تلاشی مہم جاری ہے جہاں پر گھات لگاکر کئے گئے حملہ میں 18 فوجی ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے تھے۔ آسام رائفلز کے ذرائع نے بتایا کہ شورش پسندوں کی سرکوبی کیلئے پرلانگ، چارونگ، مولستھ اور دیگر علاقوں میں تلاشی مہم جاری ہے جنھوں نے گزشتہ دو عشرو

کیرالا میں بم سازی کے دوران دھماکہ، سی پی ایم کے 2 کارکن ہلاک

تھلاسیری (کیرالا) 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی اعتبار سے حساس ضلع کنور میں آج ایک دیسی ساختہ بم دھماکہ میں 2 سی پی ایم کارکن ہلاک اور دیگر 4 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ پنور کے قریب کولاوری میں بموں کی تیاری کے دوران پیش آیا جہاں پر سی پی ایم اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس دھماکہ میں 2 افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ ضلع کل

جنتادل متحدہ اور آر جے ڈی اتحاد پر سنگھ پریوار فکرمند

پٹنہ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے بہار کے اسمبلی انتخابات کیلئے جنتادل متحدہ کے ساتھ ان کی پارٹی کی مفاہمت پر بی جے پی اور آر ایس ایس کی قیاس آرائیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا اور کہاکہ انھیں شکست کے خوف سے سیاسی اتحاد کی فکر ستا رہی ہے۔ مسٹر لالو پرساد یادو نے اپنے ٹوئیٹر میں بتایا کہ بی جے پی، آر ایس ایس اور ان

دیگر نوڈل برانڈز کی بھی جانچ

نئی دہلی ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) میگی نوڈلس پر امتناع کے ایک روز بعد فوڈ سیفٹی ریگولیٹر ایف ایس ایس اے آئی نے آج کہا کہ وہ تمام برانڈز کے اِنسٹنٹ نوڈلس کے نمونوں کی جانچ کرے گا تاکہ غذائی حفاطت کو یقینی بنایا جاسکے۔ اس ادارہ نے کہا کہ وہ برانڈ والے پاستا اور ماکارونی پراڈکٹس کا بھی جائزہ لے گا اور فی الحال برانڈ ایمبسیڈرس کیخلاف کاررو