سلک انڈیا ایکسپو کا اداکارہ حمیدہ کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ’ ہستا شلپا ‘ آرٹیسنس اینڈ ویورس ویلفیر اسوسی ایشن کے زیر اہتمام 6 یومی سلک انڈیا ایکسپو 2015 کا سری ستیہ سائی نگماگمم ، سری نگر کالونی ، حیدرآباد پر انعقاد عمل میں آیا جو 18 مئی تک جاری رہے گا ۔ ٹالی ووڈ اداکارہ حمیدہ اور سوشلائیٹ شالنی مودنی نے روایتی شمع روشن کرتے ہوئے اس ایکسپوزیشن کا افتتاح عمل میں