ای ۔ کامرس بزنس کے حوصلہ افزاء نتائج ، یومیہ سینکڑوں بکنگ

حیدرآباد۔ 17 مئی (عبدالرشید سلفی) گروپ چیرمین آف پالریڈ ٹیکنالوجیز لمیٹیڈ مسٹر پالیم سری کانت ریڈی جو ایک بہت بڑے انڈسٹریالسٹ بھی ہیں جنہوں نے REC Trichy India سے انڈسٹریل انجینئرنگ پوسٹ گریجویٹ اور اسٹانڈ فورٹ یونیورسٹی یو ایس اے سے انڈسٹریل انجینئرنگ پوسٹ گریجویٹ کی تکمیل کے بعد وہ عالمی مارکٹ میں ای۔ کامرس بزنس کی تیزی کے ساتھ بڑھتے ہ

حج کی ادائیگی سے زندگی بھر کئی برکتیں

حیدرآباد ۔ /17 مئی (پریس نوٹ) نمازیں ہر دن پانچ فرض ہیں ۔ روزے اور زکوۃ سال میں ایک مرتبہ ہیں ۔ لیکن حج زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے ۔ ایک صحابی نے حج الوداع میں رسول اللہؐ سے تین مرتبہ پوچھا کہ یا رسول اللہ کیا ہر سال حج فرض ہے ۔ آپؐ نے بعد میں فرمایا کہ حج زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے ۔ ایک حدیث میں ہے کہ جو حاجی حج میں اللہ کی نافرمان

اراضی لیز جی او سے دستبرداری کیلئے اے پی حکومت سے مطالبہ

حیدرآباد۔ 17 مئی (آئی این این) کیپٹل فارمیشن پر جی او پر سخت اعتراض کرتے ہوئے جس میں ریاستی حکومت خانگی لوگوں کو 99 سال کے لئے اراضی لیز پر دے سکتی ہے۔ وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا کہ اسے فوری طور پر منسوخ کیا جائے کیونکہ حصول اراضی پالیسی ہی میں ایک خفیہ ایجنڈہ ہے۔ وائی ایس آر سی پی کے جنرل سیکریٹری دھرمنا پرساد راؤ نے آج یہا

چیف منسٹر کو کسانوں اور ان کے مسائل سے ہمدردی نہیں

نظام آباد:17؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ٹی آرایس اور بی جے پی کے درمیان ہوئے معاہدہ کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے جدوجہد کا آغاز کیا گیا ہے اور یہ جدوجہد راہول گاندھی کی بھروسہ یاترا سے شروع کی گئی ۔ ان خیالات کا اظہار کل ہند کانگریس کے ترجمان سابق رکن پارلیمنٹ نظام آباد مسٹر مدھوگوڑ یاشکی نے کانگریس بھون میں منعقدہ پریس کانفرن