رائلز کے درمیان آج پہلا ایلیمینیٹرمقابلہ
پونے۔ 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آخری لمحات میں آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے پلے آفس میں رسائی حاصل کرنے والی راجستھان رائلز کی ٹیم کل یہاں ایلیمینیٹر کے پہلے مقابلے میں بیٹنگ کیلئے طاقتور تصور کی جانے والی ٹیم رائل چیلنجرس بنگلور کا سامنا کرے گی۔ اسٹیو اسمتھ کی زیرقیادت ٹیم راجستھان رائلز نے ٹورنمنٹ کے اختتامی مرحلے میں اپنا رِدھم حاصل کر