شادی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی : ( راست ) : جناب مرزا اصغر علی بیگ اختر ملازم آر ٹی سی کے فرزند مرزا ارشد علی بیگ کی شادی جناب الحاج محمد شہزور علی کی دختر کے ساتھ کل شام روپ گارڈن رنگ روڈ پر انجام پائی ۔ تقریب شادی میں عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مسرس محمد یونس خاں ، سید جمیل احمد ، مرزا اسد علی بیگ ، محمد سراج خاں ، ارشاد علی بیگ نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا ۔۔