جامعہ عثمانیہ کی اراضی پر تعمیر امکنہ کا منصوبہ شرمناک
سدی پیٹ ۔25 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی این ایس ایف قومی کمیٹی کے رکن ٹی رمیش نے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندراشیکھر راؤکو اس بات انتبادہ کہ اگر وہ جامعہ عثمانیہ کی اراضی حاصل کریں گے تو ان کا سیاسی میدان میں نام و نشان باقی نہیں رہے گا ۔ عثمانیہ یونیورسٹی کی اراضی حاصل کرنے سے متعلق چیف منسٹر کے اعلان کے خلاف میدک روڈ پر واقع مجسمہ ت