پردھان سیوک

آپ کا کوئی سفر بے سمت بے منزل نہ ہو
زندگی ایسی نہ جینا جس کا مستقبل نہ ہو
پردھان سیوک

کارپوریٹ اداروں کی من مانی سے تعلیمی نقصان

نظام آباد:26؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست میں تعلیمی میدان میں پر کارپوریٹ اداروں کا قبضہ ہے اور ان کی من مانی چل رہی ہے ان خیالات کا اظہار تلنگانہ جے اے سی چیرمین پروفیسر کودنڈا رام نیو امبیڈ کر بھون میں ایس ایف آئی کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی کلاسس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ ریاست میں تعلیمی مید

سردار بدستور کپتان ، ورلڈ لیگ سیمی فائنل کیلئے اسکواڈکا اعلان

نئی دہلی ۔26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج چار اہم کھلاڑیوں بشمول اسٹار ڈراگ فلیکر روپیندر پال سنگھ اور مڈ فیلڈر ایس کے اُتھپا کو اپنے 18 رکنی مینس اسکواڈ برائے ہاکی ورلڈ لیگ (ایچ ڈبلیو ایل ) سیمی فائنل سے ڈراپ کردیا ، جو 20 جون تا 5 جولائی انٹورپ ، بلجیم میں کھیلا جانا ہے ۔ روپیندر اور اُتھپا کے علاوہ اسٹرائیکرس مندیپ سنگھ اور ست

روہت میں بطور کپتان عمدہ تبدیلی ، تنڈولکر کا تاثر

کولکاتا ۔26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق کرکٹر اور ممبئی انڈینس کے آئیکان سچن تنڈولکر نے آئی پی ایل چمپیئن ٹیم کے کپتان روہت شرما کی بڑی تعریف وستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان برسوں میں لیڈر کے طورپر اُبھر آئے ہیں ۔ ’’اگر آپ اُسے اُن دنوں کے مقابل دیکھیں جب اُس نے ممبئی انڈینس کیپٹن کی حیثیت سے شروعات کی تھی تو وہ آج کہیں بہتر کپتان ہے۔

انگلینڈ سنسنی خیز لارڈ ز ٹسٹ جیت گیا

لندن ۔26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ نے لارڈز کے میدان میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 124 رنز سے شکست دے کر دو میچ کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔السٹر کک زیرقیادت انگلینڈ نے میچ کے آخری روز کل یہاں نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 345 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا لیکن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 220 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔نیوزی لینڈ نے ج

پیرا اتھلیٹس کے تمام اُمور اسپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کے ذمہ

نئی دہلی ۔26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ پی سی آئی کو معطل کیا جاچکا ہے ، اسپورٹس منسٹری نے فیصلہ کیا ہے کہ پیرا اتھلیٹس بشمول مختلف ایونٹس کیلئے اتھلیٹس کا سلیکشن جیسے تمام اُمور اسپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا ( ایس اے آئی ) کے ذمہ رہیں گے ۔ وزارت نے پیرالمپک کمیٹی آف انڈیا کو معطل کر رکھا ہے کیونکہ غازی آباد میں منعقدہ نیشنل پیرالمپک گی