جناب تمیز الدین احمد کا ’ ادبی دورہ ‘
حیدرآباد ۔ 28 ۔ مئی ( پریس نوٹ ) صدر اسوسی ایشن آف اردو ڈیولپمنٹ محمد تمیزالدین احمد نے ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ کا ’’ ادبی دورہ ‘‘ کیا اور یہاں کی ادبی سرگرمیوں سے واقفیت حاصل کیا ۔ صدر ادارہ ادب اسلامی تعلقہ جڑچرلہ جناب محمد دانش اور معتمد جناب محمد رضا نے یہاں کی ادبی سرگرمیوں سے صدر اسوسی ایشن کو واقف کرایا ۔ تمیز الدین احمد ادارہ