Month: 2015 مئی
حرم مکی کی توسیع کا کام مکمل
کے این واصف
پولیس انکاؤنٹر … دستور ہند کی توہین
محمد عثمان شہید
مستقبل کے عصری سرکاری دواخانے
ڈاکٹر مجید خان
نئی تلنگانہ کی حکومت پوری سنجیدگی کے ساتھ عوام کے علاج کیلئے نہ صرف نئے دواخانے کھولنے کی اسکیمات بنارہی ہے بلکہ پرانے دواخانوں کو عصری بنانا چاہتی ہے ۔ کیا یہ ممکن ہے ۔ حکومت کی جو مالی حالت ہے اس سے یہ ممکن نظر نہیں آتا ۔
ہندوستان میں طاقتور زلزلہ کا اندیشہ
عقیل احمد
یچوری کو درپیش چیلنجس
پرافل بدوائی
نہ جانے میرے شہیدوں سے کیا سلوک ہوا ؟
ڈاکٹر ظل ہما بنت عبدالعلیم اصلاحی
ٹی آر ایس میںناراضگی، خطرہ کی گھنٹی
محمد نعیم وجاہت
اللہ زلزلوں سے بچائے
میرا کالم سید امتیاز الدین
سیاستدانوں کے سپوتوں کی شادیوں پر اندھادھند خرچ
تلنگانہ ؍ اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
کسانوں کیلئے راہول گاندھی کی جدوجہد کا خیرمقدم
نظام آباد ۔ 2 مئی ۔ ( فیکس ) قاضی سید ارشد پاشاہ سرکاری ترجمان تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے کہاکہ حالیہ عرصہ میں غیرموسمی بارش کی وجہ کسانوں کی تیار فصلیں تباہ ہوگئیں۔ دھان ، ہلدی ، مکئی ، مرچ اور دیگر تمام فصلوں کی تباہی نے کسانوں کو شدید نقصانات سے دوچار کردیا ہے۔ شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں متاثرہ کسانوں کو فوری راحت بہم پہونچانے
وزارت اقلیتی بہبود کرناٹک کی اسکیمات انقلابی
الحاج قمرالاسلام وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وقف و اقلیتی بہبود حکومت کرناٹک نگران وزیر گلبرگہ ضلع ، چیرمین حیدرآباد کرناٹک ریجن ڈیولپمنٹ نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور و پارلیمنٹری افیسرس مختار عباس نقوی سے اُن کے دفترپریاورن بھون پارلیمنٹ ہائوس نئی دہلی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر الحاج قمرالاسلام نے کرناٹک میں جاری
گمبھی راؤ پیٹ میں عرس شریف
گمبھی راؤ پیٹ ۔ 2 مئی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے موضع مصطفی نگر میں واقع درگاہ حضرت سیدنا میراں شاہ قادریؒ کا سالانہ عرس شریف بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ جہاں ضلع کریم نگر ، نظام آباد ، میدک ، ورنگل وغیرہ کے سینکڑوں عقیدت مند حضرات جو بلالحاظ مذہب و ملت موجود تھے درگاہ پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی ۔ ایک روز قبل م
کانگریس فلور لیڈر بلدیہ تانڈور معطل
تانڈور ۔ 2 مئی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس فلور لیڈر محترمہ سنیتا سمپت کو محترمہ کے وینکٹیا وجئے لکشمی نے کونسل ہال سے (3) ماہ کیلئے معطل کردیا ۔ سنیتا سمپت پر صدرنشین بلدیہ نے کونسل ہال میں انتہائی غیرپارلیمانی حرکت اور بچکانہ حرکات اور غیردستوری عمل اختیار کرنے کے الزام میں (3) ماہ کیلئے معطل کردیا جبکہ سنیتا سمپت نے مجلسی ارکان
ناگی ریڈی پیٹ میں دھان خریدی سنٹروں کاافتتاح
یلاریڈی ۔ 2 مئی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ، ودل پرتی ، مواضعات پر سنگل ونڈو کی زیرنگرانی دھان خریدی سنٹروں کا سنگل ونڈو چیرمین مسٹر رامچندر ریڈی نے افتتاح کیا ۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ خریداری سنٹروں سے کسان استفادہ کریں۔ دھان فروخت کرنے والے کسانوں کو سنٹروں پر متعلقہ VRO سے سروے نمبر کے ساتھ فصل کی کاشت
نظام آباد میں تربیتی اجتماع برائے خواتین
نظام آباد 2 مئی (راست) جناب ایس میمن کی اطلاع کے بموجب مسعود فنکشن ہال احمد پورہ کالونی نظام آباد میں 3 مئی اتوار بعد نماز ظہر تا قبل مغرب ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین مقرر ہے ۔اجتماع کی صدارت ڈاکٹ مفتیہ رضوان زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنت کریں گی ۔ مفتیہ رقیہ شکیل خان بعنوان ’’مہمان نوازی اور صلح رحمی ‘‘ مفتیہ سید
کوڑنگل میں عرس تقاریب کے پوسٹرس کی اجرائی
کوڑنگل یکم مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں سدا سیو پیٹ منڈل کے نمائندہ مقام خانقاہ ذاکر نگر پیدا پور بتواریخ 4 مئی تا 6 مئی بڑے پیمانے پر منعقد شدنی اعراس مبارک حضرات صوفی شاہ محمد ذاکر المعروف اقبال پاشاہ قادری شطاریؒ و صوفی ساجد پاشاہ قادری شطاری ؒ کے وال پوسٹرس کی رسم اجرائی عمل میں آئی ۔ اس خصوص میں جامع مسجد کوڑنگل کے صحن می
محبوب نگر میں کراٹے کا مفت تربیتی پروگرام
محبوب نگر 2 مئی (ذریعہ فیاکس) محمد جہانگیر پاشہ قادری الکاظمی فاونڈر کنگ بوڈو کان کراٹے کلب کے بموجب ہر سال کی طرح اس سال بھی گرمائی تعطیلات کے پیش نظر گاندھی روڈ ہائی اسکول گراونڈ پر 5 مئی تا 4 جون ایک ماہ کا مفت کراٹے تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ایک ماہ کے مفت تربیتی کیمپ میں تمام شرکاء طلباء و طالبات کو تربیت کے سات