یمن میںسعودی زیرقیادت زمینی فوج تعینات
عدن ۔ /3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی زیرقیادت اتحادی افواج نے جو یمن میں باغیوں کا مقابلہ کررہی ہے آج پہلی مرتبہ عدن شہر میں محدود زمینی فوج اتاری ہے ۔ یمن کے ذرائع نے بتایا کہ ملک میں یہ پہلی بیرونی زمینی فوج ہے ۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی کی تردید کی اور جاریہ آپریشن کے بارے میں تبصرے سے انکار کیا ۔ حکومت یم