سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض کا بمپر ڈرا

حیدرآباد4؍مئی (پریس نوٹ) سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض روبرو کرشنا ٹاکیز چارمینار کاٹریبل دھماکہ آفر بمپر ڈرا نکالا گیا جہاں محمد مبین کی بھانجی ڈیڑھ سالہ سیما ساکن میریال گوڑہ نلگنڈہ جن کا کوپن نمبر 12040ہے جن کے دو لوگوں کے لئے عمرہ ٹکٹ حاصل ہوا ۔اس کے علاوہ دیگر ترغیبی انعامات میں نازیہ بیگم ساکن آصف نگر کوپن نمبر 13427اور

اے ٹی ایم سنٹرس سے رقم سرقہ کرنے والی ٹولی گرفتار

حیدرآباد /4 مئی ( سیاست نیوز ) ناچارم پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 73 لاکھ روپئے نقد رقم اور دیگر اشیاء کو ضبط کرلیا ۔ یہ بات ڈی سی پی ملکاجگیری محترمہ راما راجیشوری نے بتائی جو آج یہاں ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کر رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم سنٹرز میں رقم جمع کرنے کے بعد اس رقم کا سرقہ کرنے والی ایک ٹولی

نیپال کے درد میں ہندوستان برابرکا شریک

نئی دہلی۔4مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) زلزلہ سے تباہ نیپال کے ’’درد‘‘ میں شراکت داری ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے امید ظاہر کی کہ ’’چہیتا بھائی ‘‘ بہت جلد اس بحران سے ابھر آئے گا ۔حالانکہ انہوں نے کہا کہ بحالی کا عمل کافی طویل اور مشکل مہم ثابت ہوگا۔ وہ نئی دہلی میں مہاتما گوتم بدھ کے مقام پیدائش پر زلزلہ سے پھیلنے والی تباہی پ

موگا میں اپوزیشن کے بند پر ملاجلا ردعمل

موگا ۔ 4 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : موگا میں آج آربیٹ بس مالک کے خلاف فوجداری کیس درج کرنے کے مطالبہ پر ایک روزہ بند پر ملا جلا ردعمل دیکھا گیا جب کہ اس بس میں ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ دست درازی کے بعد باہر پھینک دینے سے موت واقع ہوگئی تھی ۔ اپوزیشن کانگریس ، عام آدمی پارٹی ، پیپلز پارٹی آف پنجاب اور دیگر سماجی تنظیموں کی جانب سے بند کی اپی

چیف انفارمیشن کمشنر کے غیاب میں معاملات کی سماعت کی ہدایت : دہلی ہائیکورٹ

نئی دہلی 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ہائیکورٹ نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن کے سینئر ترین انفارمیشن کمشنر سے کہا کہ وہ چیف انفارمیشن کمشنر کی عدم موجودگی ہی میں ایک مقدمہ کی سماعت کرے کیونکہ معاملات کے التوا میں پڑے رہنے سے آر ٹی آئی درخواستوں کے مفادات غیر یقینی ہوسکتے ہیں۔ جسٹس راجیو شکھدھیر کی ایک بنچ نے ایک آر ٹی آئی درخواست گذار سشی

اے ڈی بی ‘ اسمارٹ سٹی پراجیکٹ میں حصہ لے‘ جیٹلی

نئی دہلی / باکو 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ ہندوستان چاہتی ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک ہندوستان میں اسمارٹ سٹیز ‘ صنعتی راہداریوں اور ریلویز کی ترقی میں سرگرم اور وسیع تر ذمہ داری نبھائے ۔ ہندوستان نے میک ان انڈیا اور اسکل انڈیا پروگرامس شروع کئے ہیں جن کے تحت یہ پراجیکٹس مکمل کئے جانے والے ہیں۔ مسٹر جیٹل

جاریہ ماہ رافیل ہیلی کاپٹرس کی خریداری کیلئے مذاکرات :وزیر دفاع منوہر پاریکر

پاناجی۔4مئی ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع فرانس ژاں یاویس لی ڈرائن کے دورہ ہند سے پہلے جو جاریہ ہفتہ مقرر ہے ۔ہندوستان نے کہاکہ 36 رافیل لڑاکاہیلی کاپٹرس کی خریداری فی الحال ملتوی کردی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں وزیر دفاع فرانس سے جاریہ ماہ بات چیت ہوگی اور تعین مدت کے ساتھ اختتام عمل میں آئے گا ۔ حکومت سے حکومت کی کمیٹی قائم کی جائے گی جو اس م