نجران اور جیزان پر حوثی باغیوں کی شلباری
نجران۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے علاقوں نجران اور جیزان میں کی گئی شلباری میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ چہارشنبہ سے مسلسل سرحد پار سے حملے ہورہے ہیں۔ گزشتہ دو دن کے دوران کی گئی شلباری میں اموات کی تعداد زیادہ بتائی گئی ہے۔ ایک کار میں سوار 2 شہری اور راہرو ہلاک ہوئے ہیں۔ حوثی باغیوں کا ایک