روس میں غیر معمولی فوجی پریڈ، عصری ٹینکس اور طیارے شامل
ماسکو۔/9مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) روس نے آج نازی جرمنی کے خلاف ملک کی کامیابی کی 70ویں سالگرہ بڑے پیمانہ پر منائی۔ اس موقع پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ملک کے نئے جنگی آلات پیش کئے گئے ۔ عالمی قائدین بشمول صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی اس پروگرام میں شریک تھے لیکن یوکرین پرجاری تعطل کے باعث مغربی طاقتوں نے بائیکاٹ کیا۔ تقریباً