راہول گاندھی کے دورہ کو سیاسی قراردینا گمراہ کن

کاماریڈی:12؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے آج صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رکن پارلیمنٹ نظام آباد کے کویتا، وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی کل ہند کانگریس کی جانب سے نائب صدر راہول گاندھی کے کسان بھروسہ یاترا کے دورہ کو سیاسی دورہ قرار دینا سراسر غلط اور گمراہ کن ہے ۔ انہو ںنے کہا ک