Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

ایم اے حمید

پالی ٹیکنیک انٹرنس ٹسٹ ۔ پالی سٹ 2015
سوال : پالی ٹیکنیک انٹرنس امتحان Polycet کب ہے انٹرنٹ پر جو تاریخ بتائی گئی تھی پھروہ بدل گئی ۔ تلنگانہ اور اے پی کے Polycet اور CEEP سے متعلق معلومات شائع کریں تو نوازش ہوگی اور ایس ایس سی طلبہ کی بروقت مدد ہوگی ؟
ابرار حسین ۔ مشیرآباد

’’لڑکیوں کو اسپورٹس میں کیرئیر بنانے کا حوصلہ ملیگا ‘‘

حیدرآباد ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) تیسری متواتر ڈبلیو ٹی اے خطابی فتح کے بعد جس نے اُنھیں عالمی ڈبلز درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن دلادی ، وطن واپس ہونے والی ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اُمید ہے کہ اُن کی کارکردگی نوجوانوں کو اس کھیل کو بطور کیرئیر اپنانے کا حوصلہ دیگی۔ ثانیہ مرزا جو کل شب دیر گئے پرتپاک استقبال کے ساتھ یہا

کوہلی کو دھونی سے سیکھنے کی ضرورت اسٹیو وا کا تاثر

شنگھائی ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے ورلڈکپ جیتنے والے کپتان اسٹیو وا کا احسا س ہے کہ ہندوستانی اسٹار ویراٹ کوہلی کو ایم ایس دھونی سے کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بحیثیت کپتان اپنے جذبات کو بہتر طورپر قابو میں رکھ سکیں، جو خود اُن کے کیرئیر کیلئے مفید رہے گا ۔ کوہلی نے ٹسٹ کپتانی کی باگ ڈور دھونی سے حاصل کی ہے ، جنھوں نے

پُراعتماد راجستھان کی آج حیدرآباد کے مقابل آزمائش

وشاکھاپٹنم ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے کیلئے کوشاں آئی پی ایل ٹیبل ٹاپرس راجستھان رائلس کو کل جاریہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ کے اپنے چوتھے میچ میں یہاں سن رائیزرس حیدرآباد کے مقابل سخت آزمائش کا سامنا ہونے کی توقع ہے۔ جہاں آر آر اپنے تین مقابلوں میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں ، وہیں ڈیوڈ وارنر زیرقیادت ایس آر ای

مجھے اپنی بیوی پر فخر ہے: شعیب ملک

کراچی ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک نے ٹینس کی ڈبل رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے والی اپنی ہندوستانی بیوی ثانیہ مرزا پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ 28 سالہ ثانیہ یہ اعزاز پانے والی پہلی ہندوستانی خاتون ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز اتوار کو اپنی ساتھی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز کے ساتھ چارلسٹن (امریکہ ) میں فیملی س

’’زیادہ کرکٹ نے فاسٹ بولنگ ماند کردی‘‘

شنگھائی۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ متاثر ہیں کہ ہندوستان میں فاسٹ بولنگ مائل بہ عروج ہے لیکن انھوں نے افسوس ظاہر کیا کہ عمومی طورپر دنیائے کرکٹ میں یہ آرٹ بہت زیادہ مقابلوں کے سبب دم توڑ رہاہے ۔ وہ آج یہاں لاریس ورلڈ اسپورٹس ایوارڈس کی تقریب کے موقع پر نیوز ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کررہے تھے ۔ انھوں ن

ممبئی اعتماد کی کمی سے دوچار : روہت

ممبئی ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیر لیگ میں لگاتار تین ناکامیوں کے ساتھ ناقص شروعات کے بعد سابق چمپینس ممبئی انڈینس کا حوصلہ کچھ پست ہو چلا ہے ، اس بات کا اعتراف خود ٹیم کیپٹن روہت شرما اور ہیڈ کوچ رکی پونٹنگ نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ ایم آئی ریلائینس فاؤنڈیشن کی تعلیم برائے تمام مہم کے موقع پر روہت نے کہا کہ انھی

ہندوستان کانمبر 2 رینک برقرار

دوبئی ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹیم نے ونڈے انٹرنیشنلس کی درجہ بندی میں اپنا دوسرا مقام برقرار رکھا ہے جبکہ ایم ایس دھونی زیرقیادت ٹیم نے حالیہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کھیل کر ٹورنمنٹ کا اختتام کیا۔ 116 پوائنٹس کے ساتھ ہندوستان کا ورلڈ چمپینس آسٹریلیا کے مقابل صرف 6 پوائنٹس کا فرق ہے ، جنھوں نے 122 ریٹنگ پوائن

جنوبی افریقہ کے بولنگ کوچ ایلن ڈونالڈمستعفی

کیپ ٹاؤن۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کے چار سال تک بولنگ کوچ رہنے والے ایلن ڈونالڈمستعفی ہو گئے۔ وہ جون2011 ء میں گیری کرسٹن ٹیم کا حصہ بننے کے بعد اگست 2013 ء سے موجودہ ہیڈ کوچ رسل ڈومنگو کی سربراہی میں کام کر رہے تھے۔ کرکٹ ساؤتھ افریکا کے جاری کردہ بیان کے مطابق 48 سالہ سابق فاسٹ بولر نے کہا ’’ورلڈ کپ کے بعد مجھے سوچ بچار ک

اینٹیگا ٹسٹ :ویسٹ انڈیز کی مزاحمت مگر انگلینڈ کا پلڑا بھاری

اینٹیگا۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن کھیل کے ااختتام پر ویسٹ انڈیز نے 155/4 بنائے۔ ’کالی آندھی‘ کی جانب سے شیو نارائن چندرپال 29اور جے بلیک وڈ 30 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے جبکہ انگلش ٹیم کی جانب سے جیمس اینڈرسن، اسٹوارٹ براڈ، کرس جارڈن اور جے ٹریدول نے فی کس ایک وکٹ لی۔ اس سے پہلے ان

اسمتھ کی جارحانہ بیٹنگ ، ممبئی ہنوز کامیابی سے دور

احمدآباد ۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل ۔ 8 میں روہت شرما زیرقیادت ممبئی انڈینس کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے ، جیسا کہ انھیں راجستھان رائلز نے کل شب یہاں بہ آسانی سات وکٹوں سے ہرادیاجس میں میزبان کپتان اسٹیون اسمتھ کی زبردست بیٹنگ کا بڑا دخل ہے ۔ اگرچہ روہت نے ٹاس جیتا لیکن خود وہ صفر پر آؤٹ ہوگئے اور اُن کی ٹیم مڈل آرڈر کے کور

ریسلنگ :ایران نے امریکہ کو ہرایا

لاس اینجلس۔ 15 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فری اسٹائل ریسلنگ ورلڈ کپ ایران نے جیت لیا۔ فیصلہ کن مقابلے میں کمیل غاسمی نے امریکی حریف کو شکست دی۔ کل یہاں ایک طرف ایران کے غاسمی، دوسری طرف میزبان زیک تھے۔ ایرانی پہلوان کے داؤ پیچ نے حریف کو گھائل کر دیا۔ غاسمی نے 3-1 سے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ شائقین نے فاتح ریسلر کی دل کھول کر حوصلہ افزائی

حیدرآباد میں پھربرڈفلو وباء کی دہشت

حیدرآباد۔15 اپریل ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی میں حیات نگر منڈل کے دیہات تھرور میں پہلا برڈ فلو کیس پائے جانے کے بعد اس علاقہ کے دس کلومیٹر احاطہ میں انیمل ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ اور ریاستی حکومت کے عہدیدار برڈ فلو صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ دریںاثناء علاقہ تلنگانہ میں حکام نے حیدرآباد کے قریب جہاں پر برڈ فلو کے پہلے کیس کی اطلاع

برقی شاک سے آنگن واڑی ورکر فوت

کاغذنگر ۔ 15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر اشوک سب انسپکٹر آف پولیس موضع پوتاپلی منڈل کاغذ نگر کی اطلاع کے بموجب 24سالہ ڈی کویتا آنگن واڑی ورکر برقی شاک لگنے سے فوت ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب کویتا صبح سویرے اُٹھ کر کپڑے دھونے کی غرض سے اپنے مکان کے قریب واقع زرعی کنویں کے پاس گئی ‘ جیسے ہی اُس نے کنویں سے پانی باہر نکالنے کیلئے بٹن آن

بارش سے متاثرہ کسانوں کو 50 فیصد امداد

جگتیال ۔ /15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں ژالہ باری اور غیر موسمی بارش نے تیار فصلوں کو تباہ کردیا ۔ ضلع میں سو کروڑ سے زائد نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے ‘ متاثرہ کسانوں کو مرکزی حکومت سے 50 فیصد امداد کی فراہمی کیلئے ممکنہ اقدامات کئے جائنگے ‘ان خیالات کا اظہار تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزیر مسٹر بنڈارو دتاتریہ ن

پندرہ سالہ لڑکے کی بے سر کی نعش دستیاب

کریم نگر ۔ /15 اپریل ( پی ٹی آئی) کریم نگر کے ایک دیہات میں ہوٹل میںکام کرنے والے کم عمر بچے کی بغیر سر کے نعش ہوٹل کے عقبی حصہ سے دستیاب ہوئی ۔ پولیس تفصیلات کے مطابق ستاکاپلی کریم نگر میں ہوٹل میں کام کرنے والا پندرہ سالہ لڑکا کا قتل کردیا گیا جو اپنی بیمار ماں کے علاج کیلئے ہوٹل میں کام کررہا تھا ۔ لڑکا اپنے ساتھی کے ہمراہ رات دیر گئے

ضلع محبوب نگر میں موچنتلا، ملک کا پہلا ڈیجیٹل موضع

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد کے پڑوسی ضلع محبوب نگر میں موجود موچینتلہ دیہات ملک کا پہلا ایسا دیہی علاقہ ہے جہاں کسان بھی کمپیوٹر چلانے سے واقف ہیں ۔ ضلع محبوب نگر کے منڈل چنا چنتہ کنٹہ میں موجود اس گاؤں کے لوگوں کو بنیادی سہولتیں جیسے سڑک ، وافر پانی ، سیوریج نظام میسر نہیں ہے لیکن یہ گاؤں ملک کا پہلا ڈیجیٹل موضع بن چ

مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کے خلاف جدوجہد

نظام آباد:15؍ اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈویژن 36ڈرائیور کالونی میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے انڈین یونین مسلم لیگ نظام آباد میں شمولیت اختیار کی ۔ آئی یو ایم ایل کے منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی محمد امتیاز حسین ریاستی صدر تلنگانہ نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی عبدالغنی ریاستی سکریٹری IUMLنے اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ مسلمان

سرپور ٹاون منڈل جنرل باڈی اجلاس

سرپور ٹاون /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون ایم پی ڈی او انچارج کوٹم راؤ نے مقامی اخباری نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 20 اپریل بروز پیر بوقت 2 بجے سرپور ٹاون منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس جنرل باڈی اجلاس میں تمام گرام پنچایتوں کے سرپنچوں ، تمام ایم پی ٹی سی ، زیڈ پی ٹی سی کے علاوہ متعلق

کروسین کی غیر مجاز فروخت پر کارروائی

بھینسہ /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ منڈل کے موضع وانل پاڑ میں ایک راشن ڈیلر پر غیر مجاز طریقہ سے کیروسین ( گیاس تیل ) فروخت کرنے میں ملوث پائے جانے پر محکمہ ریونیو کے عہدیداروں نے ایک کیس درج کیا ۔ بھینسہ ریونیو انسپکٹر سریکانت کی تفصیلات کے مطابق بھینسہ منڈل کے موضع وانل پہاڑ راشن دکان نمبر 21 کے ڈیلر لکشمن نے موضع کے فوڈ سیکو