اے سی ٹی راجمندری رشوت کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 16 اپریل کو 12 بجکر 40 منٹ دوپہر میں سری ایس رسگنا سری ، اے سی ٹی اور دفتر سی ٹی اور ارنیہ پورم سرکل ، راجمندری ، ایسٹ گوداوری ضلع کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ بیکری شاپ کے رجسٹریشن اور سیلز ٹیکس کے سرٹیفیکٹ کی اجرائی کے لیے شکایت کنندہ سے 10 ہزار روپئے

بدفعلی کے الزام میں شادی خانہ کا ملازم گرفتار

حیدرآباد /16 اپریل ( سیاست نیوز ) لنگر ہاوز پولیس نے کمسن لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں فنکشن ہال کے ملازم کو حراست میں لے لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ قادر باغ میں واقع کے کے فنکشن ہال کے ملازم 45 سالہ محمد عتیق نے اسی علاقہ کے ساکن 9 سالہ کمسن لڑکے سے مبینہ طور بدفعلی کی ۔ لڑکے نے اس گھناؤنی حرکت کے بارے میں اپنے والد کو بتایا جس پر لنگر حوض پولی

اسسٹنٹ انجینئر اور اسسٹنٹ لائن مین رشوت قبول کرنے پر گرفتار

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 16 اپریل کو صبح 10 بجکر 30 منٹ پر اسسٹنٹ انجینئر ( اے او 1 ) اور اسسٹنٹ لائن مین ( اے او 2 ) ، پائی پلی سب اسٹیشن توان پلی ( ایم ) چتور ڈسٹرکٹ کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑلیا جب وہ پولیس کی ایستادگی کے لیے سرکاری تائید کرنے کے لیے 15 ہزار رقم رشوت شکایت کنندہ سے طلب اور قبول ک

چیرمین دکن کرانیکل ہولڈنگس ٹی وینکٹ رام ریڈی اور ان کے بھائی کی ضمانت پر رہائی کا حکم

حیدرآباد ۔16 ۔ اپریل (سیاست نیوز) عدالت نے دکن کرانیکل ہولڈنگس لمٹیڈ کے صدرنشین ٹی وینکٹ رام ریڈی اور ان کے بھائی ونائک روی ریڈی کو پانچ لاکھ روپئے کی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ یوم حیدرآباد ہائی کورٹ میں جسٹس درگا پرساد راؤ نے دکن کرانیکل کے صدرنشین و نائب صدرنشین دونوں بھائیوں کو ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے داخل کردہ

شہر کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 17 اپریل کو لکشمی نگر اور جی اے بینک کالونی برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر صبح 10 تا 2 بجے دن لکشمی نگر فیڈر کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے جیانگر ، پشپا نیلائم ، سبرامنیہ نگر ، لوک یوکتا کالونی ، اندرا پرشٹا کالونی ، لکشمی نگر جب کہ جی اے بینک کالونی فی

کاچیگوڑہ ریلوے اسٹیشن پر ’ ریل میوزیم ‘ کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن پر آج منفرد ’ریل میوزیم ‘ شو کیسنگ کا افتتاح انجام دیا گیا ۔ اس طرح میوزیم میں ریلوے کی عصری ترقیات کا شوکیس بھی رہے گا ۔ تسلیم شدہ مسافرین کے لیے مفت داخلہ رہے گا جو آوٹ باونڈ اور ان باونڈ ٹیکیٹس بشمول پلیٹ فارم ٹیکٹس رکھتے ہوں ۔ دوسروں کے لیے میوزیم کے مشاہدہ کے لیے برائے ن

چومحلہ پیالیس میں کل قادر علی بیگ تھیٹر،فاونڈیشن کی جانب سے ڈرامہ ’ اسپیسیس ‘ کی پیشکش

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن اور چومحلہ پیالیس کی جانب سے محمد علی بیگ کا ڈیزائن کیا ہوا اور ڈائرکٹ کردہ ڈرامہ ’اسپیسیس ‘ 18 اپریل کو شام 8-15 بجے چومحلہ پیالیس میں پیش کیا جائے گا ۔ یہ ڈرامہ نور بیگ کی 2012 کی اسی نام کی بہترین فروخت ہونے والی مختصر کہانی پر مبنی ہے ۔ یہ ایک حویلی کی کہانی ہے جہاں اس کی پر

ایچ ایم ڈی اے فلیٹس کیلئے خود کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر غور

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ایچ ایم ڈی اے اپنے حدود میں 50 سے زیادہ فلیٹس کے لیے خود کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی سختی کے ساتھ عمل آوری کو یقینی بنانے پر غور کررہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد ، رنگاریڈی ، میدک ، محبوب نگر اور نلگنڈہ اضلاع کے تقریبا 8000 مربع کلومیٹرس کا احاطہ کرتے ہوئے متعدد وینچرس جیسے گیٹیڈ کمیونٹیز اور فلیٹس ت

جنتا پریوار کے انضمام سے بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار

پٹنہ ۔ 16 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام) : جنتا پریوار کے انضمام پر بی جے پی کے تبصروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج کہا ہے کہ یہ 6 جماعتوں کا اتحاد زعفرانی پارٹی کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اتحاد کی طاقت کو سمجھنے سے قاصر ہے ۔ جس نے اسے مذاق قرار دیا ہے اور بہت جلد ثابت ہوجائے گا کہ یہ اتحاد ا